Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

اہم اعلانات

نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔

ان فون نمبرز پر رابطہ کریں ۔فون کے اوقات :پاکستان کے وقت کے مطابق صبح 9 سے شام6بجے تک علاوہ اتوار

Mob:0332-7552382
Mob:0332-4091206

جمعرات کا درس، روحانی اجتماع اوراسمِ اعظم کے دم کیلئےتسبیح خانہ میںقیام کیلئے تشریف لانے والے خواتین و حضرات حسب موسم بستر ہمراہ ضرور لائیں ۔ 

حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم قومی ورثے کی حفاظت اورآثار قدیمہ کے تحفظ کیلئے مسلسل فکر مند اور کوشاں ہیں اس سلسلے میں وہ مغلیہ طرز کی ایک بلڈنگ اور عمارت بنانا چاہتے ہیں ۔محبت ،دلچسپی اور خلوص رکھنے والے مغلیہ دور کی طرز پر تقریباً دو کنال کی بلڈنگ کا نقشہ اور ڈرائنگ دیں۔امید ہے قومی ورثے کی حفاظت میں ہمارا ساتھ دیں گے۔نوٹ:اگر تازہ ترین یعنی کچھ عرصہ پہلے کسی نے ایسی بلڈنگ یا گھر بنایا ہو تو اس کی تصویر یا نشان دہی ضرور کریں۔ہم آپ کے خلوص کے ہمیشہ منتظر رہیں گے۔

(contact@ubqari.org,0322-4688313)

ردالفراڈ مہم


جعلی ’’عبقری سوشل میڈیا اکاونٹ‘‘ بنانے اورشیخ الوظائف کے نام پر دھوکہ دینے والوں کیلئے وارننگ اور انجام

 

 

 

قد بڑھ سکتا ہے دیر کیسی؟
قارئین! میں ہمیشہ آپ کے تجربات و مشاہدات کی قدر دانی کرتا ہوں۔
آپ کے پاس کوئی روحانی‘ طبی یا کوئی ٹوٹکہ قدبڑھانے کیلئے ہوتو ضرور لکھیں۔
آپ کا صدقہ جاریہ اور احسان ہوگا۔ ایڈیٹر منتظر رہےگا!آپ نے ہمیشہ میری
درخواست کی قدر دانی کی‘ اپنا تجربہ یا کسی سے مستند سنا ہو‘ تواس ای میل پر ضرور لکھیں!

contact@ubqari.org

حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کے درس،میگزین اوران میں موجود دعائیں ،وظائف ، طبی ٹوٹکےآپ نے آزمائےیا کسی سے سنے،واقعات،تجربات اور مشاہدات کے ساتھ تفصیل سے لکھیں۔آپ کا یہ قلم لاکھوں کروڑوں دکھی انسانیت کے لیے صدقہ جاریہ ہے۔یاد رکھیں! آپ کسی کے لیےدکھ ،در د دور کرنے کا
ذریعہ بنیں گےا للہ تعالیٰ آپ کے دکھ درد بن چاہے،بن مانگے ان شاءاللہ ضرور دور فرمائیں گے۔

نوٹ :آپ نے اگر اپنے مشاہدات اور تجربات پہلے بھی لکھےہیں تو اب دوبارہ ضرور لکھیں کیونکہ سابقہ تمام ای میل غلطی سے ہم سے ضائع ہو گئی ہیں۔

خاص نوٹ:
1) اس ای میل پرصرف یہ لکھیں کہ عبقری پانے کے بعد آپ کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی۔
2)طبی ٹوٹکےاور روحانی وظائف آزمانے کے بعد کیا ملا اس کے مکمل فوائد ،تاثیراور تجربات، واقعات کے ساتھ تفصیل سے لکھیں۔

براہِ کرم!اپنی مشکلات اور مسائل اس ای میل پر ہر گز نہ لکھیں،یہاں صر ف مشاہدات اور تجربات ہی لکھیں۔

contact@ubqari.org

 

قارئین کی خوش قسمتی،مقدر اور نصیب کی فتح
حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم نے اپنے قلم سے قارئین سے درخواست کی ہے۔

عبقری ٹرسٹ اکاونٹ نمبر

PK 30MEZN000 219-0101-089043 UBQARI TRUST Current Account

میزان بنک قرطبہ چوک برانچ لاہور، پاکستان

عبقری ٹرسٹ اکائونٹ میں رقم ارسال کرنے کے بعد ہمارے اس ای میل پر

support@ubqari.org

یا بذدیعہ ڈاک اطلاع ضرور کریں

اپنا نام ، شہر کا نام ، تاریخ ، رقم ، اور یہ ضرور واضح کریں کہ یہ رقم زکوۃ ، صدقات ، خیرات میں سے کس مصرف کے لیے ہے

حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی ؒسے منسوب دو انمول خزانہ  

ایک ایسی غلط فہمی کا ازالہ جو بڑی ہستی کی طرف منسوب کی گئی اور جس کی کوئی حقیقت نہیں۔

حقیقت یا دھوکہ نامعلوم لوگ اس دھوکہ دہی پر اتنے نڈر کیوں ہیں؟؟؟

(ابو عبداللہ،کراچی)

میرا سب سے پہلا تعارف ’’دو انمول خزانہ‘‘ سے ڈاکٹر عبدالحئی عارفی نوراللہ مرقدۂ کی جانب منسوب کتاب ’’مومن کا ہر لمحہ ربیع الاول ہے‘‘ شائع کردہ ادارہ بیت الکتب گلشن اقبال بلاک نمبر2 سے اب سے تقریباً 6 سال قبل ہوا‘ اس وقت سے الحمدللہ خزانہ نمبر1 میرا آج تک معمول ہے اس سے مجھے الحمدللہ بہت ہی روحانی فائدہ محسوس ہورہا ہے جس کی بنا پر انشاء اللہ معمول زندگی رہے گا ۔کچھ عرصہ بعد مزید کتب کے مطالعہ کے بعد یہ بات حیرت انگیز طورپر سامنے آئی کہ یہ کتاب ڈاکٹر عبدالحئی عارفی نوراللہ مرقدہ ٗکی ہرگز نہیں ہے بلکہ یہ کتاب یعنی دو انمول خزانہ تالیف کردہ حضرت حکیم محمدطارق محمود مجذوبی چغتائی دامت برکاتہم کی ہے۔ میں نے پھر بیت الکتب کے مالک سے دو انمول خزانہ کے متعلق تحقیق کرنا چاہی یعنی یہ کہ جب یہ کتاب حضرت حکیم محمدطارق محمود مجذوبی چغتائی صاحب دامت برکاتہم کی ہے تو آپ نے ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف اس انمول خزانہ کی نسبت کرکے کیوں شائع کی ہے؟
جس کے جواب میں انہوں نے فرمایا کہ مجھے یہ ’’دو انمول خزانہ‘‘ کا عمل ڈاکٹر عبدالحمید صاحب جو کہ صاحب مکان ہیں صفہ سوویئراسکول کی عمارت کے۔ ان کی اہلیہ جو کہ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی صاحب عارفی رحمۃ اللہ علیہ کی خاص تعلق والی ہیں انہوں نے مجھے یہ دیا ہے جب میں نے ان سے ان کا موبائل نمبر یا کوئی فون نمبر لینے کی درخواست کی تو انہوں نے فرمایا کہ میرے پاس ان کا نمبر نہیں ہے۔ پھر میں نے عارفی جیولرز کے مالک محترم ممتاز عارفی صاحب جو کہ ڈاکٹر عبدالحئی عارفی نوراللہ مرقدۂ کے صحبت یافتہ ہیں ان سے رابطہ کیا جن کی دکان حیدری کراچی میں ہے مگر اس دن وہ اپنی دکان پر کسی عذر کی بنا پر موجود نہیں تھے لیکن ان کے چھوٹے بھائی نے پرانا تعلق ہونے کی وجہ سے اپنے ذاتی فون سے میری ممتاز عارفی صاحب سے تفصیلی بات کروائی جس کے جواب میں ممتاز عارفی صاحب نے فرمایا حضرت کے معمولات میں ایسا کوئی عمل بھی میری نگاہ سے نہیں گزرا پھر میں نے ان سے ڈاکٹر عبدالحمید مرحوم کی اہلیہ جن کی طرف اس عمل (دوانمول خزانہ) کی نسبت بیت الکتب کے صاحب دکان نے کی تھی ان کا نمبر لینے کی درخواست کی مگر ان کے پاس بھی نمبرنہ ہونے کے سبب حاصل نہ ہوسکا۔ مگرممتاز عارفی صاحب نے بندہ کو حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی نوراللہ مرقدہٗ کے بڑے صاحبزادہ حضرت حسن صاحب مدظلہٗ کا نمبر کچھ دنوں کے بعد میرے مانگنے پر عنایت کردیا۔
پھر میں نے اسی دن یعنی اتوار کے دن عصر کے بعد انہیں کم از کم دس مرتبہ فون کیا مگر انہوں نے اپنے گھر میں اصلاحی مجلس ہونے کی وجہ سے کال وصول نہ کی چونکہ مجھے بالکل بھی اس بات کا دھیان نہ رہا کہ آج یعنی اتوار کے دن حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمۃ اللہ علیہ کے گھر جو کہ بلاک ایف ناظم آباد کراچی میں واقع ہے‘ وہاں اصلاحی بیان ہوتا ہے ورنہ میں شاید اس قیمتی لمحہ میں حضرت کے بڑے صاحبزادہ محترم حضرت حسن صاحب مدظلہٗ کو ہرگز ہرگز فون کرنے کی گستاخی نہ کرتا۔بالآخر میں نے ہمت نہ ہاری اور میں اسی دن سرجانی ٹاؤن نارتھ کراچی سے ان کے گھر مغرب کی نماز راستہ میں ادا کرتا ہوا اپنے ایک دوست کے بھائی ممنون حسن صاحب جو کہ نارتھ ناظم آباد بلاک ڈی کے رہائشی ہیں‘ ان کے گھر گیا اور ان کیساتھ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمۃ اللہ علیہ کے گھر پہنچنے میں کامیاب ہوگیا وہ چونکہ حضرت ڈاکٹر صاحب کے گھر سے اچھی طرح واقف تھے ۔
پھر میں نےڈاکٹر عبدالحئی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے بڑے صاحبزادہ حضرت حسن صاحب مدظلہٗ کے سامنے دو انمول خزانہ کی ساری معلومات رکھی تو انہوں نے انتہائی اطمینان سے میری گفتگو کو توجہ اور شفقت سے سنا اور پھر فرمایا ہمارے والد صاحب ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمۃ اللہ علیہ کا ایسا کوئی بھی عمل ہماری معلومات کے مطابق ہرگز نہیں ہے پھر انہوں نے مزید ارشاد فرمایا آپ اگر مزید تحقیق کرنا چاہیں تو دارالعلوم کراچی کا ترجمان ’’ماہنامہ البلاغ‘‘ عارفی نمبر دارالعلوم کراچی کسی بھی مکتب سے خرید لیں اور اس میں سب سے پہلا مضمون میرا (یعنی حضرت حسن صاحب دامت برکاتہم) کا ہے جس میں انہوں نے اپنے والد ماجد حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی صاحب نوراللہ مرقدۂ کے تمام معمولات یومیہ اور حالات زندگی شائع کردئیے ہیں۔ آپ اس میں پڑھ سکتے ہیں کہ ایسا کوئی بھی عمل یعنی ’’دوانمول خزانہ‘‘ نامی ہرگز نہیں ملے گا۔ بقول حضرت حسن صاحب کہ جس کسی نے بھی ایسا کیا ہے یعنی ’’دوانمول خزانہ‘‘ کے عمل کو ہمارے والد حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف جھوٹی نسبت کی ہے اس نے محض اپنا کاروبار چمکانے کیلئے ایسا کیا ہے اس کےعلاوہ اور کوئی مقصد نہیں ہوسکتا۔ 
پھر بندہ نے ایک اور صاحب مولانا محب اللہ قاسمی دامت برکاتہم جوکہ خود بھی عالم دین ہیں اور خطیب اور عامل بھی ہیں ان کی عملیات کی کتاب جس کا نام ’’ترقی رزق و حل مشکلات‘‘ ہے اس میں بھی ’’دوانمول خزانہ‘‘ کو حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمۃ اللہ علیہ کی نسبت سے واضح لکھا ہوا پایا تو ان سے فون پر رابطہ کیا جس کے جواب انہوں نے بھی یہی ارشاد فرمایا کہ میں نے یہ عمل ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب’’ مومن کا ہر لمحہ ربیع الاول‘‘ ہے سے لیا ہے۔ پھر میں نے انہیں بتایا کہ یہ عمل تو حضرت حکیم محمدطارق محمود مجذوبی چغتائی دامت برکاتہم العالیہ کا ہے تو وہ یہ سن کر حیران ہوگئے پھر میں نے انہیں مزید چند کتب خانوں جن میں سرفہرست مکتب خدیجۃ الکبریٰ اردو بازار کراچی میں ہے جو کہ حکیم اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ مجاز حضرت مولانا شفیق بستوی صاحب دامت برکاتہم کا ہے‘ اس ادارہ کا حوالہ دیا کہ انہوں نے بھی ’’دو انمول خزانہ‘‘ نامی کتابچہ شائع کیا ہے مگر مؤلف کا نام حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی دامت برکاتہم العالیہ ہی شائع کیا ہے۔ پھر انہوں نے احقر سے معذرت کی اور آئندہ ایسا نہ کرنے کا ارادہ ظاہر فرمایا۔ آخر میں میری ایسے تمام اداروں کے ذمہ داروں سے درخواست ہے کہ خدارا صرف اپنے کاروبار کو چمکانے کیلئے اہل اللہ کی طرف جھوٹی نسبت نہ کریں کیونکہ اس سے مخلوق خدا کو دھوکہ دینےاور اہل اللہ کی طرف جھوٹی نسبت کرکے کسی بھی آزمودہ عمل کو شائع کرنا بدترین خیانت‘ علمی سرقہ اور گناہ کبیرہ ہے لہٰذا جو ہوگیا اس سے سچی و پکی توبہ کریں اور اگر پسند فرمائیں تو اپنی آئندہ ’’دوانمول خزانہ‘‘ نامی کتابچہ شائع کرتے ہوئے ’’اعتذار‘‘ نام عنوان کے ذیل میں عوام سے معافی مانگیں اگرچہ یہ عمل آپ سے غلط فہمی کی ہی بنا پر کیوں نہ سرزد ہوا ہو‘ معاملہ اس فانی و حقیر دنیا کا نہیں ہے بلکہ قبرو آخرت کا ہے‘ کل ہم سب نے اللہ رب العزت کے دربار میں پیش ہوکر اپنے ایک ایک عمل کا حساب دینا ہے اللہ پاک آخرت کی رسوائی سے ہم سب کی مکمل حفاظت محض اپنے فضل و احسان سے فرمادیں تو یہ ان کا ہم پر لطف و کرم ہوگا ورنہ ہم اس لائق نہیں ہیں۔

ماہنامہ عبقری خود پڑھیں‘ احباب کو محبت کے ساتھ متوجہ کریں۔ ہر ماہ حسب توفیق
عبقری پھیلائیں۔بے شمار لوگوں کے تجربات کہ انہوں کےماہنامہ عبقری میگزین تقسیم کیے‘ گھریلو مشکلات ایسے حل ہوئیں کہ وہ خود حیران ہو گئے۔
آپ بھی تقسیم کریں اور مسائل حل کروائیں۔

عبقری میں انٹرنیٹ کے شعبے میں مہارت رکھنے والے  پوری دنیا کواعمال اور امن کا پیغام اور قیامت تک اپنے لیے صدقہ جاریہ بنانے کیلئے اپنی خدمات پیش کریں‘ انٹرنیٹ ‘ انگلش ‘ اردو ترجمہ‘ حضرت کے درس لکھنے کی خدمت کرنے والے حتیٰ کہ جو پہلے بھی کررہے یا اب کرنا چاہتے ہیں۔ 

وہ اس لنک پر موجود فارم کومکمل فل کر کے سبمیٹ کریں

فارم

حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کو پرانی چیزیں اور ورثہ محفوظ کرنے کا سچا جذبہ ہے۔ محبت کرنے والوں کے پاس کوئی پرانی چیز مثلاً کتابیں، (سلیبس اور نصابی نہ ہوں) برتن ، نقش و نگاہ شدہ پرانے دروازے، کھڑکیاں، شیڈ، اسلحہ(اسلحہ جو پرانااور قابل استعمال نہ ہو)، لکڑی، تانبے، کانسی، چمڑے کی بنی ہوئی کوئی بھی پرانی چیز جو آپ کے استعمال میں نہ ہو‘ الیکٹرونکس کی پرانی چیزیں حتیٰ کہ کسی بھی قسم کی سالوں یا صدیوں پرانے سکے، اینٹیں، ٹائلیں وغیرہ ہوں تو حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کو گفٹ کی نیت سے تسبیح خانے میں بحفاظت با امان پہنچائیں اور دل کی گہرائیوں سے دعائیں لیں۔ نیز بڑی ہستیوں سے منسوب تبرکات یا آثار قدیمہ کا کوئی تحفہ بھی قبول کیا جائے گا۔ آپ کا بہت شکریہ! (ادارہ)

تسبیح خانہ، انٹرنیٹ اور موتی مسجد وغیرہ میں بعض لوگ خود کو حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کا نمائندہ بتا کرلوگوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں‘ ان کے دھوکہ سے بچیں۔اگر ایسا کوئی فرد پائیں تو ادارے کوبذریعہ خط، ای میل یا اس نمبر پر صرف میسج کر دیں۔
contact@ubqari.org
0343-8710009

 

ترکی میں شدت سے عبقری کے وظائف‘ ٹپس، گھریلو الجھنوں سے نجات کے عبقری طریقے اور حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کے درس کی تڑپ موجود ہے۔ اہل دل‘ اہل فکر اور اہل درد ان تمام چیزوں کا ترجمہ ترکی زبان میں کریں ‘ضرور کریں اور فوری کریں۔ احسان عظیم اور صدقہ جاریہ ہوگا۔

 اس ای میل اڈریس پررابطہ کریں۔

contact@ubqari.org

(ضرور توجہ کریں!)

گالیاں‘ دھمکیاں اور الزامات

حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم سےملاقات کیلئے مخلوق خدا کا رجوع دن بدن بڑھ رہا ہے۔ روزانہ سینکڑوں ، ہزاروں کی تعداد میں لوگ ملنا چاہتے ہیں۔ حضرت حکیم صاحب کی بے شمار مصروفیات کی وجہ سے سب سے ملنا ممکن نہیں۔ پہلے پہل 6 ماہ کا وقت ایک ہی ماہ دے دیا جاتا تھا لیکن لوگوں کے اصرار پر اسے تین ماہ پر لایا گیا لیکن اس کے بعد ہر ماہ کا ٹائم دیا جاتا ہے اور اگلے ماہ پھر یہی ترتیب ہوتی ہے۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ سارا دن کالز کرنے کے باوجود رابطہ نہیں ہوتا جبکہ ٹوکن دینے والا نمبر مستقل مصروف رہتا ہے خود اندازہ کریں کہ پوری دنیا سےکالز آرہی ہوتی ہیں ایسے میں سب کی کالز ایک ساتھ سننا ممکن نہیں سسٹم پر جب لوڈ زیادہ ہوتا ہے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ نمبر بند ہے جب کہ نمبر مسلسل کھلا ہوتا ہے۔ جن کی کال مل جائے وہ مطمئن ہوجاتے ہیںاورجن کا رابطہ نہ ہوسکے وہ بدگمان ہوجاتے ہیں اور گالی گلوچ اور الزامات پر اتر آتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ نمبر صرف ٹیلی فون پر اور منصفانہ دئیے جاتے ہیں۔ ہمیں مخلوق خدا کی پریشانی اور تکلیف کا احساس ہے اور ہم ہرممکن حد تک اس کے ازالے کیلئے فکر مند رہتے ہیں لیکن سب کو مطمئن اور خوش کرنا شاید ہمارے بس میں نہیں ہے۔ امید ہے آپ ہماری مجبوریوںکا احساس کرتے ہوئے حوصلے اور درگزر سے کام لیں گے۔ ایک گزارش یہ بھی ہے کہ جن کو وقت مل جائے وہ دوبارہ کال نہ کیا کریں تاکہ دوسروں کو بھی موقع مل سکے۔
ادارہ عبقری

حضرت حکیم صاحب کے سلسلہ عالیہ قادری ہجویری کے بیعت ہونے کے بعد 1۔ منتخب احادیث اور آداب معارفت کتاب کا مستقل مطالعہ کریں۔ 2۔ شجرہ طیبہ کو اپنی زندگی کی ترتیب میں لائیں۔ 3۔اپنی زندگی کے معاملات پاکیزہ اور صاف ستھرے ہوں4۔ کسی سے لین دین میں حلال و حرام کا خاص خیال رکھا جائے۔5۔ اپنی گھریلو زندگی مثلاً میاں بیوی‘ماں‘ بہن‘ بھائیوں کے ساتھ اچھا معاملہ اور خوش خلقی کا معاملہ ہو۔6۔ کسی سے رنجش ہو تو کوشش کریں اس کے ساتھ معاملہ بہتر ہو۔7۔ بدکار سے بدکار انسان کے دل میں نفرت نہ ہو حتیٰ کہ کافر اور مشرک کے لیے دل میں نفر ت نہ ہو بلکہ خیرخواہی کا جذبہ اور اس کی ہدایت کی فکر ہو۔8۔ اپنے مرشد کو ہرہفتے ‘ پندرہ دن کے بعد یاہر مہینے اپنے احوال اذکار کیفیات تسبیحات لکھتے رہیں اور خاص طور پر جو اعمال نہیں کرپارہے ان کی اطلاع ضرور دیں اور سب سے زیادہ نفع اس کو ہوگا جو مرشد کے بارے میں اچھا گمان اعتماد اور یقین سے چلے گا۔ 9۔بیعت ہونے کے بعد درس کا سننا بہت ضروری ہے‘ یہ دراصل مرید اور مرشد کے درمیان ایک رابطہ کا ذریعہ ہے‘ درس کسی بھی شکل میں نیٹ‘ سی ڈی میموری کارڈ موبائل کے ذریعے مستقل سنتے رہیں اور دوسروں کو بھی درس کی ترغیب دیتے رہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی رضا عطا فرمائے اور مسنون زندگی پہ دن رات چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 

حلقہ کشف المحجوب میموری کارڈ میں ماہنامہ عبقری لاہور کے دفتر سے حاصل کیا جاسکتاہے

جنات کے پیدائشی دوست میں حصہ دار بنیں
صدقہ جاریہ کا بہترین موقع‘ ہاتھ سے نہ جانے دیجئے گا
مقبول عام و خاص ’’جنات کا پیدائشی دوست‘‘ میں موجود جو حالات و واقعات عام عقل انسانی اور سوچ سے اونچے اور ماورا ہیں  یہ کوئی نئی بات نہیں اس سے پہلے بھی صحابہ ؓ، اہل بیتؓ، تابعینؒ،تبع تابعینؒ،اولیاء اللہؒ جیسے خاص بندوں کے ساتھ انوکھے واقعات ہوتے رہے ہیں اور ہوتے رہیں گے’’ جنات کے پیدائشی دوست ‘‘ جلد سوئم کی تیاری تیزی سے وجود میں آرہی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ قارئین کا بھی اس روحانی و مقبول سلسلے میں بھرپور حصہ ہو۔ یقیناً آپ چاہتے ہیںتو اس سلسلے میں آپ کوانٹر نیٹ ، کتاب ، رسالے، میگزین یا کسی اللہ والے بزرگ سے کوئی بات ملی ہو تو بغیر کسی تاخیر کے ہمیں بھیجیں آپ کے مشکور ہوں گے۔ یعنی حضرت خضر ؑ سے ملاقاتیں، طے الارض(کم وقت میں زیادہ فاصلہ طے کرنا)،طے الوقت(کم وقت میں زیادہ ذکر کرلینا)، مکاشفات ، پراسرار جنات سے سچی ملاقاتیں، عالم جنات میں حاضری، ان کی مجالس میں شرکت کے واقعات، اہل اللہ کی زندگی سے ثابت شدہ سچی حقیقتیں ہیں یہ واقعات آپ کو کسی بھی اہل اللہؒ کی زندگی میں ملیں ہوں یا کہیں بھی آ پ کی نظر سے گزرے ہوں۔ اس کے علاوہ جدید سائنسی تحقیقات میں روحانیت کے معاملات اور جنات سے ملاقاتیں ، جنات کے بارے میں سائنسی تحقیقات کے حوالے سے کوئی بھی واقعہ ملا ہو تو مکمل حوالے کے ساتھ ہمیں ارسال کریں… آپ کے گفٹ کا انتظار رہے گا ۔ (ادارہ )

40404 ٹو یٹرکی ایک فری SMS سروس ہے۔ کوئی بھی ادارہ اس سروس کو اپنی سہولت کے لیے اپنے نام سے شروع کرسکتا ہے۔ 40404 سے عبقری کے نام کے بغیر آنے والے میسج عبقری کی طرف سے نہیں ہیں ۔ صرف وہی میسج عبقری کے ہیں جن کےشروع میں عبقری لکھا ہوگا۔

 

عبقری خدمات کے ذریعے مستحقین کی امداد
رجسٹریشن نمبر : RP/6237/LS/10/1534
عبقری جہاں روحانی جسمانی شعبوں کے ذریعے عالم انسانیت کے دکھی لوگوں کی خدمت کاکام سرانجام دے رہا ہے وہاں سالہا سال سے عبقری لوگوں کی دفتر تک پہنچائی ہوئی اشیاء مثلاً پرانے کپڑے‘ برتن‘ جوتے‘ فرنیچر‘ رضائیاں‘ کمبل اور اس کے علاوہ گھریلو استعمال کی تمام اشیاء غریب نادار اور مستحق لوگوں تک پہنچارہا ہے۔ اپنی استعمال شدہ پرانی اشیاء کو ناکارہ سمجھ کر ضائع نہ کیئے یقیناً یہ کسی مستحق کی خوشیوں کا سامان ہے۔ دوسرے شہروں کے لوگ ٹرک یا ٹین کے ذریعے عبقری کے دفتر چیزیں بلٹی کرادیں۔ شکریہ!
رقم بھیجنے والے وضاحت کریں کہ زکوٰۃ ہے یا صدقہ
حصہ ڈالنے والے حضرات عبقری کے دفتر میں عطیات جمع کراویں۔ بیرون ملک رہنے والے حضرات اپنے دوست احباب کے ذریعے سے لاہور میں عبقری کے دفتر میں اپنے عطیات بھیجواسکتے ہیں، یا پھر ویسٹرن یونین کے ذریعے سے بھیجواسکتے ہیں۔
ماہنامہ عبقری 78/3 قرطبہ چوک، عبقری اسٹریٹ نزد گوگا نیلام گھر، مزنگ چونگی لاہور پاکستان 
رابطہ نمبرز
0092-42-37425803, 0092-42-37425802, 0092-42-37425801