Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

کون ہے جو ’’ہجویری محل‘‘ میں درخت لگانے کی سعادت حاصل کرے اور پھر کمال دیکھیں!

ماہنامہ عبقری - جنوری 2020

٭حضرت جابر رضی اللہ عنہٗ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو مسلمان درخت لگاتا ہے پھر اس میں سے جتنا حصہ کھالیا جائے وہ درخت لگانے والے کے لیے صدقہ ہوجاتا ہے اور جو اس میں سے چرا لیا جائے وہ بھی صدقہ ہوجاتا ہے۔ یعنی اس پر بھی مالک کو صدقہ کا ثواب ملتا ہے اور جتنا حصہ اس میں سے پرندےکھالیتے ہیں وہ بھی اس کیلئے صدقہ ہوجاتا ہے۔ (غرض یہ کہ) جو کوئی اس درخت میں سے کچھ (بھی پھل وغیرہ) لے کر کم کردیتا ہے تو وہ اس (درخت لگانے والے) کیلئے صدقہ ہوجاتا ہے۔ (مسلم)
قارئین! آپ کے علم میں ہے کہ صدقہ بلاؤں کو رد‘ مصائب کو دور‘ ناکامیاوں کو ختم اور پریشانیوں کا آخری حل ہے۔ آئیے! ہم ہجویری محل میں اپنے ‘ اپنے عزیزوں اور پیاروں کے نام کے سینکڑوں ہزاروں درخت لگائیں اور اس صدقہ جاریہ کے ذریعے اپنی اور اپنی نسلوں کو دولت‘ عزت‘ رزق‘ صحت‘ خوشیاں‘ خوشحالیاں‘ کامیابیاں اللہ کے خزانوں سے دلوائیں۔
درخت لگانے کے خواہشمند صرف اس نمبر پر میسج یا واٹس ایپ کریں:0343-8710009
اس کا ثواب صرف اللہ کے ذمہ ہے
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: (اور برابرکا بدلہ لینے کے لیے ہم نے اجازت دےرکھی ہے کہ) برائی کا بدلہ تو اسی طرح کی برائی ہے (لیکن اس کے باوجود) جو شخص درگزر کرے اور (باہمی معاملہ کی) اصلاح کرلے( جس سے دشمنی ختم ہوجائے اوردوستی ہوجائے کہ یہ معافی سے بھی بڑھ کر ہے) تو اس کاثواب اللہ تعالیٰ کے ذمہ ہے(اور جو بدلہ لینے میں زیادتی کرنے لگے تو سن لے کہ ) واقعی اللہ تعالیٰ ظالموںکو پسند نہیں کرتے۔ (شوریٰ)٭اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: اور جب غصہ ہوتے ہیں تو معاف کردیتے ہیں۔ (شوریٰ)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 311 reviews.