Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

آپ پر تعویذ‘ جادو‘ آسیب اور سایہ ہے!

ماہنامہ عبقری - مارچ 2020

محترم شیخ الوظائف السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو ایمان و عافیت والی زندگی عطا فرمائے‘ عبقری رسالہ گزشتہ ایک سال سے پڑھ رہے ہیں‘ میرے والد محترم دس سال کی عمر سے مسلسل بیمار ہیں‘ بہت علاج کروایا مگر آرام نہیں آیا‘ اسی دوران شادی‘ اور بچے ہوئے مگر صحت بحال نہ ہوئی‘ پھر اچانک گردے خراب ہوگئے‘ کسی عامل کےذریعے تعویذ نکلوائے فوراً ٹھیک ہوگئے‘ اب پھر بیمار ہیں‘ ڈاکٹروں نے جواب دیدیاہے کہ ان کے گردے خراب ہیں‘ اب ان کی عمر چالیس سال ہے‘ ہفتے میں دو بار ڈائیلائسز کروارہے ہیں‘عامل بولتے ہیں سخت ترین جادو‘ تعویذ‘ آسیب اور سایہ ہے‘بھائی بھی کام نہیں کرتے‘ کہتےہیں کوئی چیز ہے جو کام پرجانے سے روکتی ہے‘ گھر کے حالات انتہائی خراب‘والدہ بھی بیمار ہیں۔ خدارا ہمیں کوئی وظیفہ یا عمل بتائیے تاکہ ہمارے گھر کے حالات ٹھیک ہوں۔ (ق۔ع، گجرات)
جواب:آپ تمام گھر والے اَحْدَرْ سَصْطَعْ کَلْمُوْہ صبح و شام313 مرتبہ اول وآخر درودشریف 7مرتبہ وضو بے وضو سارا گھر پڑھے۔جتنے زیادہ افراد پڑھیں گے اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔ اس کے علاوہ سارا دن کھلا پڑھیں‘ سوا لاکھ مرتبہ پڑھیں۔ ایک سوا لاکھ سے کئی سوا لاکھ کی تعداد بڑھائیں۔عمل مستقل مزاجی سے کریں چند دن کرکے گھبرا نہ جائیں۔ جتنی توجہ‘ دھیان ہوگا‘ اتنا نفع زیادہ ہوگا۔

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 588 reviews.