Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

’’ٹی بی ‘‘کا نام و نشان تک نہیں رہا

ماہنامہ عبقری - جون 2020

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آپ کیلئے میرے دل سے بہت دعائیں نکلتی ہیں‘ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر اورکامل ایمان عطا فرمائے۔ آپ کے ادارہ عبقری کی ادویات نے ثابت کردیا ہے کہ واقعی ابھی بھی ناپ تول اور صحیح چیزیں فراہم کرنے والے لوگ موجود ہیں۔ میرا ادویات کھاکھاکر یہ عالم ہوگیا تھا کہ میرا ان سے دل اٹھ گیا تھا اگر کوئی مجھے دوائی کھانے کیلئے کہتا تو میں یہ کہہ کر ٹھکرا دیتا کہ یہ بس پیسے کمانے کیلئے پڑیاں بنائی جارہی ہے اس میں کچھ نہیں ہے۔ ڈاکٹری علاج نو ماہ کروایا‘ دوائی میں ایک دن بھی ناغہ نہ ہوا‘میری صحت بہتر ہوئی لیکن یہ بہتری صرف چند ماہ ہی رہی‘ دوبارہ سے وہی علامات شروع ہوگئیں‘ اس بار میں اپنی زندگی سے بالکل ہی مایوس ہوچکا تھا‘ سوکھ کرہڈیوں کا ڈھانچہ بن چکا تھا۔پھر میرے ایک مخلص دوست نے میری طبیعت کو بھاپنتے ہوئے مجھے آپ کاعبقری رسالہ دیا اور کہاکہ اس کو پڑھ کر فیصلہ کرو کہ ابھی بھی ایسے لوگ موجود ہیں یا نہیں؟ میں نے آپ کا عبقری رسالہ پڑھا تو اس میں ’’عبقری ادویات کی شفاء یابی‘‘ میں سے اپنے ٹی بی کے مرض سے نجات کیلئے ’’شفاء حیرت سیرپ‘‘ لے کرلکھی گئی ترکیب سے پینا شروع کردیا۔ میں تقریباً 27 بوتلیں پی لیں۔ جیسے جیسے میں یہ سیرپ پی رہا تھا میری طبیعت میں دن بدن بہتری آرہی تھی‘ اس کے ساتھ میں عبقری دواخانہ کی اکسیرالبدن اور فٹنس فولاد ٹانک کا استعمال بھی لکھی گئی ترکیب کے مطابق جاری رکھا۔الحمدللہ! چند ماہ میں ہی اللہ تعالیٰ نے مجھے اس موذی مرض سے شفاء دے دی ہے اور میں نے اب ٹیسٹ کروائے ہیں تو اس میں ٹی بی کا نام و نشان تک نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اسی طرح نیک نیتی، اچھی اور معیاری ادویات ہم تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے رکھے۔ آمین ثم آمین! (غ۔ م )۔

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 151 reviews.