Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

اعصابی کھچاؤ ہڈیوں اور جوڑوں کی تکلیف ختم

ماہنامہ عبقری - جولائی 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! گزشتہ پانچ سال سے ہم رسالہ ’’عبقری‘‘ کا باقاعدہ اور ماہانہ مطالعہ کررہے ہیں۔ عبقری کے تمام رسالہ جات ہمارے پاس محفوظ ہیں، تمام اہل خانہ باربار مطالعہ کرکے ان کے تمام وظائف ، ذکر الٰہی، بیماریوں کے علاج سے استفادہ کررہے ہیں۔ مجھے اعصابی کھچائو اور ہڈیوں و جوڑ کی تکلیف تھی۔ الحمدللہ چار ماہ کا کورس کرنے سے میں چلنے پھرنے اور نارمل زندگی گزارنے کے قابل ہوگئی ہوں۔ اس کے علاوہ عبقری دواخانہ کی اکسیر البدن، سکون افزاء، ہائی بلڈ پریشر کیلئے ستر شفائیں، روحانی پھکی کو بھی آزماچکے ہیں ماشاء اللہ تمام ادویات کو بہترین پایا اور اللہ تعالیٰ نے شفاءدی ۔ آپ مخلوق الٰہی کی جو خدمت کررہے ہیں اور طب نبویﷺ کی روشنی میں جو علاج بتارہے ہیں اور ادویات سے ہمیں متعارف کروارہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی عمر درازے کرے۔ دنیا اور آخرت میں آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین! (ب، ن،ملتان)
مشروب عبقری دل کرے بار بار پئے جائوں
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری دواخانہ کی ادویات مختلف اوقات میں استعمال کرتا رہتا ہوں مجھے بہت فائد ہ ہوتا ہے۔ مجھے جلد کا کوئی مسئلہ ہو میں عبقری دواخانہ کی تیار کردہ مرہم‘ مرہم سکون‘ استعمال کرتا ہوں‘ جہاں بھی لگاتا ہوں جلد کا کوئی مسئلہ ہو حل ہوجاتا ہے۔چاہے وہ زخم ہو‘ پھوڑا‘ پھنسی ہو یا کوئی اور جلدی مسئلہ ہو۔ یہ کمال کی چیز ہے۔ مرہم سکون کی طرح مشروب عبقری افزاء بھی میرا گرمیوں کا ساتھی ہے۔ دودھ پینا ہویا کوئی میٹھی چیز ، عبقری
افزاء نہ صرف مزا دوبالا کرتا ہے بلکہ منہ کی خشکی ایسے دور ہوتی ہے جسے بیان کرنا مشکل ہے اور خوشبو ایسی کہ دل کرے کہ بار بار پئے جائوں۔مجھےجریان کا مسئلہ تھا ، پیشاب کے بعد قطرے کافی دیر تک آتے رہتے تھے جس کی وجہ سے بے چین رہتا تھا ۔عبقری دواخانہ کی نوجوان شفاء کی تین ڈبیاں کھانے کے بعد میری یہ پرابلم بھی ختم ہوگئی۔عبقری دواخانہ کی معجون مراد‘ عبقری رسالہ سے دیکھ کر عبقری دواخانہ لاہور سے بذریعہ پارسل منگوائی‘ میں بس اتنا لکھوں گا کہ اس معجون کو صرف شادی شدہ حضرات ہی استعمال کریں‘ غیرشادی شدہ ہرگز استعمال نہ کریں ۔ بس میرا اشارہ ہے سمجھ جائیں۔ اس کے علاوہ بھی جو مسئلہ ہو میں عبقری کی ادویات استعمال کرتا ہوں اور شفایابی پاتا ہوں کیونکہ ان ادویات میں میرے مرشد کا دکھی انسانیت کیلئے اخلاص شامل ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی نسلوں کو آباد رکھے۔ آمین! (سید گل رخ ‘ ملتان)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 350 reviews.