Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

دماغی امراض میں مبتلا شوہر بغیر دوا کے ٹھیک

ماہنامہ عبقری - اگست 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے عبقری رسالہ سے یہ آیت رَبِّ اِنِّی لِمَآ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٌ پڑھی‘ میرے شوہر جنوری 2007ء سے دماغی امراض کیلئے اسپیشلسٹ ڈاکٹر سے دوا کھارہے تھے‘ مگر صرف دوا کھاتے ہی سکون ملتا باقی مرض ادھر ہی تھا۔دس سال بعد 2017ء میں میں نے درج بالا دعا اپنے شوہر کا تصور کرکے اس قدر کثرت سے پڑھی کہ میرے خیال میں‘ سانس میں ہروقت یہی دعارہتی۔ الحمدللہ! 2017ء سے لیکر اب تک دوبارہ دوا کی ضرورت نہ رہی‘ اب بالکل نارمل زندگی جی رہے ہیں۔ورنہ یکدم ان کو دورہ پڑتا اور اتنا غصہ میں ہوتے کہ سامنے بندہ جو بھی ہو اس کو قتل کرنے تک چلے جاتے۔ اب اللہ کا شکر ہے۔ (ف، لاہور)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 407 reviews.