Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

13 سالہ بچی کا ہیپاٹائٹس سی نیگٹو ہوگیا

ماہنامہ عبقری - اگست 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری بیٹی جس کی عمر 13 سال ہے وہ ہیپاٹائٹس سی کا شکار تھی۔ اپنے شہر کا شاید ہی کوئی ڈاکٹر یا ہسپتال ہو جس کے پاس میں اس کو نہ لے کر گیا ہوں۔ بہت پریشانی کا سامنا تھا۔ اپنی بیٹی کو بیماری میں دیکھ نہیں سکتا تھا۔ ایک رات میں اور میری اہلیہ بیٹی کے پاس بیٹھے تھے کہ مجھے میرے دوست کی کال آئی کہ بیٹی کا کیا حال ہے میں نے اس کو بتایا کہ یار کوئی حال نہیں ہے میری پھول جیسی بچی مرجھا سی گئی ہے۔ اس نے کہا گھبرانے کی بات نہیں اللہ تعالیٰ اپنا کرم کرے گا۔ تم ایسا کرو اس کو لاہور ’’عبقری دواخانے‘‘ لے جائو انشاء اللہ مجھے امید ہے وہاں سے اس کو شفاء مل جائے گی۔ میں نے اس سے ایڈریس لیا اور اہلیہ سے مشورہ کرکے اگلے دن اس کو لاہور لے گیا۔ وہاں اسسٹنٹ حکیم صاحب سے ملاقات ہوئی انہوں نے میری بیٹی کا اچھے طریقہ سے معائنہ کیا اور ’’ہیٹاٹائٹس نجات سیرپ‘‘ کی 10 بوتل استعمال کروانے کا مشورہ دیا میں نے 10 بوتل لیں اور دوبارہ اپنے شہر آگیا۔ ابھی تقریباً بچی کو8بوتل کا استعمال کروایا تھا کہ اس کا مرجھایا ہوا چہرہ پھول کی طرح کھل گیا۔ میں نے ہیپاٹائٹس کا ٹیسٹ کروایا تو نیگٹو آگیا۔ میں نے اور میری اہلیہ نے شکرانے کے نوافل ادا کیے اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا جس نے ہماری بیٹی کو صحت عطا کی اور عبقری کے لیے خاص دعائیں کیں۔(منور خان، ڈی جی خان)

 

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 482 reviews.