Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

خوانی بواسیر ڈیڑھ ماہ میں جڑ سے ختم ہوگئی

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!زیادہ مصالحے دار اشیاء خوردونوش کھانے سے میں خونی بواسیر کی بیماری میں گرفتار ہوگیا۔ ڈاکٹرز سے مشورہ کیا انہوں نے ادویات کا ڈھیر میرے ہاتھ میں تھما دیا صبح کی الگ دوپہر کی الگ رات الگ دوائی تھی۔ بہت پریشان تھا مرض بڑھنے کے ساتھ ساتھ میں خون کی کمی کا شکار بھی ہوتا جارہا تھا ۔ چہرے سے رنگت اُڑتی جارہی تھی جو ملے یہی کہتا تھا کہ عبدالحفیظ تمہارے چہرے کا رنگ کیوں اُترا ہوا ہے خیر تو ہے ٹیسٹ وغیرہ کروانے تھے کوئی بیماری نہ ہو۔ پیشہ کے لحاظ سے میں ایک ڈرائیور ہوں اور پبلک ٹرانسپورٹ چلاتا ہوں تقریباً ایک ماہ سے گاڑی پر بھی نہیں گیا ،جاتا کیسے؟ بیٹھا ہی نہیں جاتا تھا نہ میں نماز پڑھ سکتا تھا کیونکہ کپڑے ہر وقت ناپاک رہتے تھے۔ گاڑی پر نہ جانے کی وجہ سے گھر کے حالات بھی بگڑتے جارہے تھے بچوں کے سکول کی فیس ٹیوشن کی فیس گھر کا راشن سب میرے سامنے پہاڑ نما کھڑے تھے اور میں اپنی بیماری کے ساتھ گھر میں ایک چارپائی پر پڑا رہتا۔ ایک روز ہمت کرکے گاڑی پر چلا ہی گیا میری گاڑی کا روٹ حویلی لکھا سے اوکاڑہ تک کا تھا۔گاڑی کی فرنٹ پر ایک بزرگ بیٹھ گئے ۔ جب گاڑی چلی تو میں نے تھوڑا سا ہلنا جلنا شروع کیا تو بزرگ بولے بیٹا کیا مسئلہ ہے تمہیں میں نے انہیں اپنا سارا مسئلہ بیان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ تم گھبرائو نہیں میں تمہیں ایک دواخانے کا ایڈریس دیتا ہوں وہاں سے دوائی لے آئو ان شاء اللہ جلد ٹھیک ہو جائو گے انہوں نے مجھے لاہو عبقری دواخانے کا ایڈریس دیا میں نے ان سے کہا کہ میں اب کام سے چھٹی کرکے نہیں جاسکتا آگے میں ایک ماہ چھٹی کرکے آیا ہوں انہوں نے کہا کہ اچھا تو تم ایسا کرو حویلی لکھا میں عبقری ایجنسی رحمٰن سپر سٹور ہے وہاں سے بواسیر کورس لے آئو اور اس کا استعمال کرو ان شاء اللہ ٹھیک ہوجائو گے۔ میں نے ان کا شکریہ ادا کیا شام کو جب میں حویلی لکھا پہنچا تو فوری عبقری ایجنسی پر گیا اور بواسیر کورس کا ایک ڈبہ لایا پندرہ دن کے استعمال سے واضح فرق محسوس ہوا خون آنا بند ہوگیا تھا اس کے بعد میں نے دو اور ڈبے بواسیر کورس کے استعمال کیے اور آج میں بالکل ٹھیک ہوں۔ عبقری دواخانے اور اس بزرگ کو دعائیں دیتا ہوں جنہوں نے مجھے اس مرض کے علاج بارے بتایا۔ (عبدالحفیظ، حویلی لکھا)

طب نبوی ہئیر آئل سے کزنز کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے خاندان میں جب کوئی لڑکا 30 سال کی عمر کراس کرتا تو اس کے سر کے بال اُترنا شروع ہو جاتے۔ میری عمر بھی تیس سے اوپر ہوگئی اور میں بھی اس میں مبتلا ہوگیا دن بدن بال گرتے رہے بہت سے معروف کمپنیز کے شیمپو استعمال کیے مختلف برانڈز کے تیل اس کے لیے دیسی نسخے ٹوٹکے بھی استعمال کرتا رہا کبھی بالوں پر انڈہ لگا رہا ہو کبھی دہی لگا رہا ہوں گھر والے سب میرا مذاق اُڑاتے کہ یہ رکنے والے نہیں ہیں تم بھی گنجوں کی فہرست میں شامل ہوکر رہوں گے مجھے بہت غصہ آتا جب وہ مجھے گنج کہتے۔ اکثر کزنز ملتے وہ بھی میرے بالوں کو دیکھا کر کہتے بھائی یہ بال عارضی ہیں تمہارے سر پر بس جانے والے ہیں جو مرضی آزما لوں ہمارا دعویٰ ہے تم گنجے ہوکر رہو گے جیسے ہم ہیں۔ میں خاموش ہو جاتا اور دل میں سوچتا کہ میں نے کتنا پیسہ ضائع کیا ہے کہ بال نہ اتریں لیکن میں ناکام رہا۔ ایک روزمعمول کے مطابق میں آفس جارہا تھا کہ راستے میں اخبار کے سٹال پر عبقری لٹکا دیکھا تو اس کے ٹائل پر موجود ہیڈنگز دیکھا کر دل نے کہا خرید لے میں نے خریدا اور آفس چلا گیا۔ بریک ٹائم میں عبقری کا مطالعہ کرنا شروع کیا تقریباً آدھا گھنٹے مطالعہ کے بعد ایک صفحہ پر مجھے ’’طب نبوی ہیئر آئل‘‘ بارے لکھا ہوا پڑھا۔ دل نے کہا جہاں اتنے تیل، شیمپو ز پر پیسے ضائع کرلیے ہیں اس پر بھی کرکے دیکھتا ہوں۔ اوکاڑہ شہر میں موجود عبقری ایجنسی طارق بک سٹال سے ایک بوتل ’’طب نبوی ہیئر آئل‘‘ کی لی اور اس کا استعمال شروع کیا ایک ہفتے بعد میں نے محسوس کیا پہلے کی نسبت کنگھی میں ٹوٹے ہوئے بالوں کی تعداد کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔ میں دو بوتل اور لے آیا اور مستقل مزاجی سے استعمال جاری رکھا میں حیران ہوگیا کہ دو ماہ استعمال کے بعد کنگھی میں ٹوٹے ہوئے بال آنا بند ہوگئے سب گھر والے پریشان، کزنز کے دعویٰ جھوٹے ثابت ہوگئے۔ میں بہت خوش ہوا یہ سب عبقری دواخانے کے آئل کی وجہ سے تھا۔(محمد رفیق، عیدگاہ روڈ اوکاڑہ)

 

آنکھوں کی خارش ختم
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری آنکھوں میں بے تحاشہ خارش اور سرخی تھی کافی ڈراپر اور ٹیوب استعمال کیں لیکن کوئی فرق نہیں پڑا ۔ ایک روز میں اپنے دوست محمد منظور سے ملنے گیا اس نے میری حالت دیکھی تو کہنے لگا تم نے پہلے مجھے کیوں نہیں بتایا کہ تمہیں آنکھوں کا مسئلہ ہوگیا ہے ۔ میں نے اس سے کہا کہ اگر بتا دیتا تو تم کیا کرتے تو ڈاکٹر تھوڑی ہو۔وہ بولا میں ڈاکٹر تو نہیں پر مجھے اتنا پتا ہے کہ تمہاری بیماری کا علاج کس کے پاس ہے۔ میں نے اس سے کہا چلو پھر مجھے لے جائو وہ مجھے جھنگ صدر میں واقع عبقری ایجنسی ہراج دواخانہ پر لے گیا جہاں عبقری دواخانے کی تمام ادویات و کتب دستیاب تھیں۔ میرے دوست نے ایک ڈبی ’’آنکھ شفاء‘‘ کی مجھے لے کر دی اور کہا اس کو مستقل مزاجی سے استعمال کرنا ان شاء اللہ تمہاری آنکھیں ٹھیک ہو جائیں گی۔ ’’آنکھ شفاء‘‘ ڈراپر لیے اور میں اپنے گھر آگیا ۔ چھ چھ گھنٹے بعد آنکھوں میں دو دو قطرے ڈالتا رہا دو دن میں میری آنکھوں سے سرخی غائب ہونا شروع ہوگئی میں حیران ہوگیا کہ اتنی جلد رزلٹ میں فوراً سے دوبارہ عبقری ایجنسی پہنچا اور پانچ ڈبی اور لے آیا تقریباً ایک ہفتہ مسلسل استعمال کے بعد میری آنکھیں ٹھیک ہوگئیں اور اب گھر میں کسی کو بھی آنکھوں کا مسئلہ ہوتا ہے میں کہتا ہوں ’’آنکھ شفاء‘‘ استعمال کرو۔(محمد حق نواز،جھنگ)

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 883 reviews.