Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

75 سال کی عمر میں شوگر کنٹرول، سب حیران ہیں

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2020ء

75 سال کی عمر میں شوگر کنٹرول، سب حیران ہیں

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری عمر 75 سال ہے اور میں عبقری کا پرانا قاری ہوں۔ ایک عرصہ سے شوگر کے مریض میں مبتلا ہوں ۔ شوگر کے ساتھ ساتھ مردانہ کمزوری، جسم درد کے امراض بھی مجھے لاحق ہیں۔پہلے میں انگریزی ادویات کھاتا تھا جس وجہ سے میرا بلڈہائی ہو جاتا اور دل پر بوجھ سا محسوس کرتا تھا۔ لیکن جب سے عبقری سے روشناس ہوا ہوں تمام انگریزی ادویات کا استعمال ترک کردیا ہے اب بس عبقری کی ادویات کا استعمال کی معمول بنا لیا ہے۔ لہٰذا ان امراض کے پیش نظر میں نے خود ہی اپنے لیے عبقری رسالے سے ادویات تجویز کیں جس میں قوتی گولیاں ، شوگر کورس اور عرق شوگر شفاء ہیں۔ کیونکہ مجھے عمر کے لحاظ سے تجربہ ہے عبقری دواخانے کی تیار کردہ ہر دوائی قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے۔عبقری کی تمام ادویات یہاں موجود عبقری کی ایجنسی سے مل جاتی ہیں۔ قوتی گولیاں صبح و شام نیم گرم دودھ سے دو دو گولی کھا لیتا ہوں اور شوگر کورس بجائے پانی کے میں عرق شوگر شفاء ملا کر اس سے کھا لیتا ہوں۔ میری شوگر 400 سے کم نہیں ہوتی تھی جب سے شوگر کورس اور عرق شوگر شفاء استعمال کرنا شروع کیا ہے 150 سے اوپر نہیں جاتی۔ سب حیران ہیں کہ اتنی عمر کے باوجود شوگر 150 پر برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ اور اب اللہ کے فضل سے قوتی گولیوں کے استعمال سے حقوق زوجیت بھی ادا کرلیتا ہوں اور جسم میں جو درد تھی وہ بھی جاتی رہی ہے۔ آسانی کے ساتھ نمازیں بھی پڑھ لیتا ہوں ادویات ابھی جاری ہیں ۔ اس کے علاوہ جس مسجد میں میں نماز ادا کرتا ہوں وہاں کے پیش امام کو بھی شوگر ہے اس کو میں میں نے بطور ہدیہ شوگر کورس اور عرق شوگر شفاء دیا وہ بہت خوش ہوئے ایک کورس کے استعمال سے ہی اس کی شوگر نارمل ہونا شروع ہوگئی ہے۔ دو نمازی حضرات کو بھی میں نے شوگر کورس اور عرق شوگر شفاء بطور تحفہ دیا انہوں نے استعمال کیا اور استفاد حاصل کیا سب آپ کو دعائیں دیتے ہیں۔ (مرزا محمد ایوب، کراچی)

عبقری کی ادویات میرے گھر کی ضرورت ہیں

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!تمام گھر والوں کو عبقری ادویات پر بہت یقینا ہے کیونکہ یہ خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے ہمارے گھر میں تمام ادویات عبقری کی ہی استعمال ہوتی ہیں چھوٹا ہو یا بڑا سب عبقری کے دیوانے ہیں۔ بچوں بڑوں کو نزلہ زکام ہو جائے تو بنفشی قہوہ، شفائے حیرت سیرپ کا استعمال کرتے ہیں۔ کسی کو خون کی کمی ہو جائے تو فٹنس فولاد پیتا ہے۔ معدہ خراب ہو جائے تو ہاضم خاص کھا لیتے ہیں۔ نیند کا مسئلہ درپیش ہوتو سکون افزاء سے اچھی نیند آجاتی ہے۔ پٹھوں کی کمزوری محسوس ہوتو قوتی گولیاں اور اکسیر البدن استعمال کرتے ہیں۔ گرمیوں میں پیاس کی شدت ستائے تو مشروب عبقری افزاء استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس مشروب کو دودھ میں ڈال کر بچے بہت شوق سے پیتے ہیں۔ اس کو پینے سے تھکاوٹ سستی سب جاتا رہتا ہے۔ ستر شفائیں گلے کے امراض کے لیے کمال ہے۔ اللہ کے فضل و کرم سے عبقری کی تمام ادویات میں ہی شفاء ہی شفاء ہے۔ عبقری کے ہوتے ہوئے ہمیں کسی ڈاکٹر یا کسی دوسرے دواخانے پر جانے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ اس کے علاوہ ہم سب گھر والے آپ کا درس بہت شوق سے سنتے ہیں اور عبقری رسالہ تو ہمارے گھر میں بہت پڑھا جاتا ہے
جب بھی کوئی فارغ ہو وہ عبقری رسالہ کی پڑھتا نظر آتا ہے۔سچ پوچھیںتو یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ ہم سب عبقری کے دیوانے ہیں۔ (سید عارف امان اللہ،کراچی)

 

ایسا معجون جس سے تمام جسمانی دردیں ختم ہوگئیں

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے کمزوری بہت زیادہ تھی اور جوڑوں میں اکثر درد رہتا تھا اس کے ساتھ ساتھ تمام دانتوں میں شدید درد رہنا تو معمول کی بات تھیں۔ ہاضمہ کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا تھا۔ کافی ڈاکٹری علاج کروایا پر کوئی فرق نہیں پڑا ویسے بھی جب میں انگریزی ادویات استعمال کرتا تو اس سے میرا دل گھبراہٹ کا شکار ہوجاتا تھا۔ تمام رنگ برنگی گولیاں کھا کھا کر میں تھک گیا تھا۔ مجھے تلاش تھی کسی معجون یا کوئی دیسی چیز کی جس کے کھانے سے میری تمام کمزوری دور ہو جائے اور یہ تلاش میری عبقری نے ختم کردی۔ میں عبقری رسالہ کبھی کبھی پڑھا لیتا تھا لیکن کبھی ان کی ادویات پر غور و فکر نہیں کیا ایک روز میں خاص اپنی کمزوری کے لیے کچھ ڈھونڈنے کا ارادہ کرکے عبقری رسالے کا مطالعے کرنے لگا بہت سے ٹوٹکے اور نسخہ جات نظر سے گزر لیکن ان نسخہ جات کی تیاری کے جھنجھٹ میں نہیں پڑنا چاہتا تھا۔ میری نظر پھر عبقری تلبینہ پر پڑی اس کی مکمل تفصیل پڑھنے کے بعد اس کو استعمال کرنے کا ارادہ کیا اور عبقری ایجنسی محسن ہربل سٹور مری پہنچا اور چھ ڈبے تلبینہ کے لیے اور اگلا روز سے ہی ان کا استعمال شروع کردیا کھانے میں بہترین خوشگوار اور ہاضمہ میں بھی تلبینہ کو پروفیکٹ پایا۔ تین ڈبے ہی استعمال کرنے سے میرے جسم کی کمزوری دور ہوگئی جوڑوں اور دانتوں میں جو درد رہتا تھا وہ سب دور ہوگیا۔ تلبینہ کو میں نے بہترین غذا پایا۔ عبقری کا تلبینہ واقعی صحت کا ضامن ہیں۔ اب میں صبح ناشتے میں اور رات کے کھانے میں تلبینہ استعمال کرتا ہوں اور دوپہر کو گندم کی روٹی کا استعمال کرتا ہوں عبقری تلبینہ میرے لیے کسی معجون سے کم نہیں ہے۔ (محمد لیاقت گائوں بیروٹ ڈاکخانہ بیروٹ تحصیل حویلیاں ضلع ایبٹ آباد)

 

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 922 reviews.