Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

اب سردیوں کے موسم سے گھبراہٹ نہیں ہوتی

ماہنامہ عبقری - جنوری 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری عمر 60 سال ہے اور سردی کا موسم میرے لیے ایسا ہے کہ آپ سمجھیں کہ میں موت کے منہ سے واپس آتا ہوں ۔ پچاس سال کی عمر کے بعد سے سردی کا موسم مجھ پر حاوی ہو جاتا ہے جس وجہ سے میں نمونیہ، کھانسی، نزلہ، زکام اور بخار میں مبتلا ہو جاتا ۔ سردی کے ماہ میرے لیے گزارنا بہت مشکل تھے اکثر دل میں آتا کہ یہ سردی آخر آتی کیوںہے؟ گرمیوں میں میری روزمرہ کی عادت ہوتی ہے کہ صبح نماز کے بعد واک کے لیے جاتا ہوں لیکن جوں ہی سردیوں کی آمد ہوتی ہے میں صبح کی واک سے بھی محروم ہو جاتا ہوں کیونکہ سردی لگنے کا خدشہ بہت ہوتا ہے۔ اس کے لیے میں نے بہت سی ادویات کا استعمال کیا جس کا فائدہ مجھے صرف اور صرف وقتی طور پر ہوتا ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آپ کے اندر قوت مدافعت کی کمی ہوگئی جس وجہ سے آپ سردیوں کے موسم کو برداشت نہیں کرسکتے۔ اس لیے سردی میں زیادہ تر میرا وقت گھر کے ایک کمرے میں ہی گزرتا جب دھوپ نکلتی تو میں باہر نکل آتا اور چند گھنٹے دھوپ میں بیٹھنے کے بعد دوبارہ کمرے میں چلا جاتا۔ ایک روزموبائل پر فیس بک استعمال کررہا تھا کہ ایک پوسٹ جو عبقری دواخانہ والوں کی تھی اس میں ایک دوائی ’’لال قلعہ شاہی ٹانک‘‘ بارے پڑھا اس کے بہت سے فوائد لکھے ہوئے تھے اور اس کی قیمت بھی مناسب تھی میں نے دیئے گئے نمبرپر کال کی اور ایک ڈبی کا آرڈر دیا اگلے دن شام کو دوائی مجھ مل گئی اس میں سے نکلنے والے بروشر کا اطمینان سے مطالعہ کیااور اس کااستعمال شروع کیا ایک ڈبی استعمال کے بعد مجھے اپنے اندر ایک نئی طاقت کا احساس ہوا میں نے ایک اور ڈبی منگوائی دو ڈبی کے استعمال کے بعد اب میں سردی سے ٹکرانے کے لیے تیار تھا اور صبح واک پر میں نے جاناشروع کردیا ایک ہفتہ واک پر جانے کے بعد میں نے محسوس کیا مجھے کوئی کھانسی بخار نہ ہوا میں سمجھ گیا یہ سب لال قلعہ شاہی ٹانک کے کمال ہیں۔ اب میں سردی کے موسم سے خوب لطف اندوز ہوتا ہوں۔ مری میں میرا بیٹا رہتا ہے اس کو فون کیا کہ میں مری آرہا ہوں وہ حیران کے ابو جی آپ اور وہ بھی سردی کے موسم میں ؟ تو میں نے کہابیٹا مجھے اب سردی کا توڑ مل گیا ہے ۔ تقریباً دو ماہ میں اپنے بیٹے کے پاس مری میں رہا اور ایک عرصے بعد برف باری کا حسین منظر دیکھا۔ میرے نزدیک ’’لال قلعہ شاہی ٹانک‘‘ میرے بڑھاپے کا ساتھی ہے جس نے مجھے سہارا دیا اور خوشگوار زندگی کی طرف واپس مجھے لے آیا۔ (حاجی فیصل، لاہور)

 

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 055 reviews.