Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

رمضان میں سخاوت! تمام آزمودہ نسخہ جات قارئین کے نام!

ماہنامہ عبقری - اپریل 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! رمضان المبارک کی مبارک گھڑیاں آرہی ہیں‘ عبقری میں تحریر پڑھی کہ رمضان المبارک کے خاص شمارہ کیلئے اپنے آزمودہ تجربات ‘ وظائف اور نسخہ جات بھیجیں‘ قارئین! درج ذیل تمام نسخہ جات انتہائی آزمودہ ہیں‘ جو زندگی بھر آپ کیلئے اورآپ کی نسلوں کے کام آئیں گے۔رمضان میں مجھے اور امت مسلمہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے۔
ایک گرام کچی ہلدی کے کرشمات
جگر کے امراض، پتہ کی پتھری، معدے کے امراض، دل کے امراض، پیٹ بڑھ جائے، عورتوں کے امراض ‘رحم میں چربی، رحم کی گلٹی وغیرہ کے لیے ہلدی کچی خشک ایک گرام، دارچینی ایک گرام، ادرک تین گرام پائوڈر بناکر ایک گلاس پانی میں پندرہ منٹ بھگو دیں اور ابال کر چھان لیں‘ ایک چمچ شہد ملا کر پی لیں شوگر والے بغیر شہد کے استعمال کرسکتے ہیں۔
بے اولادی اور مردانہ کمزوری کیلئے
12عددسفیدپیاز کا پانی نکال کر ہموزن شہد میں پکا لیں جب پیاز کا پانی خشک ہو جائے تو ٹھنڈا کرکے روزانہ ایک چمچ استعمال کریں۔مردانہ کمزوری اور جراثیم کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ بے اولاد حضرات ضرور استعمال کریں۔
جلدی امراض کیلئے
سنامکی 50 گرام‘ مہندی کے پتے 50 گرام‘ نیم کے پتے 50گرام کوٹ پیس کر سفوف بنالیں‘ زیرو کے کیپسول بھر کرسادہ پانی پھٹکڑیکیساتھ ایک کیپسول دن میں تین مرتبہ استعمال کریں۔
ماہواری، ہارمونز کی خرابی اور بانجھ پن کیلئے
ریوند چینی 50 گرام‘ سونٹھ 50 گرام‘ میٹھا سوڈا50 گرام پیس کر محفوظ کرلیں۔ صبح و شام ½چمچ چائے والا پانی کے ساتھ‘چند ہفتے استعمال کریں بے اولاد حضرات اس نسخے کے ساتھ یہ وظیفہ بھی پڑھیں۔اللھم صل علی مـحمد اسغفرللہ
برین ٹیومر کے لیے
کلونجی، تخم سرس ہموزن پیس کر کیپسول بنالیں۔ نیم گرم دودھ کے ساتھ دن میں تین بار استعمال کریں۔جبکہ مرض ختم نہ ہو جائے استعمال کرتے رہیں۔
ٹانگوں اور پیٹ پر ورم
عرق کانسی، عرق سونف دو چمچ ½ کپ شربت بزوری متعدل میں ملا کر استعمال کریں۔
خراٹوں سے نجات! عجب ٹوٹکہ
رات کو پھٹکڑی کا ٹکڑا مریض کے سرہانے رکھ دیں۔
کایا پلٹ نسخہ! نظر انداز ہرگز نہ کیجئے گا
بواسیر، گھٹنوں جوڑوں کے درد، بلڈپریشر، کمزوری نظر، کمزوری دماغ ، خشکی‘ سکری، خون کی خرابی کیلئے آملہ 300 گرام، ھرڑ 100 گرام، بہیڑہ 200 گرام، ہلدی 50 گرام۔
کلر تھراپی سے شفائیہ ٹوٹکے
سرخ: گردوں کی خرابی، قبض، اعصابی کمزوری، موشن، ہڈیوں کی کمزوری، جوڑوں کا درد، بھوک کی کمی، وزن کی کمی۔اورنج: مردانہ، زنانہ بیماری، سکن ڈرائی، گھٹنوں میں آئل کی کمی، ایام میں خرابی، مردانہ کمزوری، آنکھوں میں خشکی۔پیلا: گیس، بھوک، وزن کی زیادتی، شوگر، کولیسٹرول، گلٹیاں، ہارٹ نالی بند، پیشاب کی زیادتی ،خون پیدا کرتا ہے یورک ایسڈ، آر اے فیکٹر، پروٹین بڑھنا، کڈنی۔
نیلا: تھتھلاہٹ، تھائیرائیڈ، گلہ خراب، ٹانسلزبنفشی: نروس سسٹم، جوڑوں کی خرابی، بلڈپریشر ، آنکھوں کی کمزوری، کانوں کی کمزوری۔جامنی: سکن پرابلم، سستی کاہلی۔ چار گھنٹے اسی رنگ کے جار میں ڈال دھوپ میں رکھ کر پانی استعمال کریں۔

 

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 407 reviews.