Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

کینسر گارنٹی سے ختم! بس یہ پانی پلادیجئے!

ماہنامہ عبقری - مئی 2021ء

(بشیر احمد ناز، دریا خان)

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری کے مخلصین عبقری کے چاہنے والے ضرور آزمائیں!2001ء میں ایک نوجوان اعلیٰ تعلیم یافتہ بچی جس کے والد محکمہ تعلیم میں ملازم تھے اور ریٹائرمنٹ کے بعد فوت ہوگئے تھے اور والدہ کی واحد اولاد تھیں اور والدہ بستر علالت پر تھی اور انہیں کینسر کا مرض تشخیص ہوا تھا اور علاج کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتی تھیں تو اس نے اپنی ایک سہیلی کے ذریعہ مقامی سرکاری ہسپتال کے ماہر امراض کینسر کے سپیشلسٹ سے رابطہ کیا اور انہوں نے ان کا علاج شروع کیا لیکن اس بدبخت انسان نے اس لڑکی پر بُری نظر رکھ لی اور برائی کے راستے پر لگانے کی کوشش کی‘ لڑکی انتہائی خوددار اور غیرت مند تھی‘ اس شخص کے منہ پر تھپڑ مار کر گھر آگئی‘ گھر آکر والدہ کی وجہ سےزیادہ پریشان ہوگئی اور روتی رہی‘ بندہ ناچیز کو معلوم ہوا تو میں نے انہیں وظیفہ بتایا کہ گھر کے ایک یا زیادہ افراد مل کر اوّل و آخر گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنے کے بعد ایک چھوٹی سی بالٹی میں پانی بھر کر رکھیں اور سب نے سوا لاکھ یعنی ایک لاکھ پچیس ہزار مرتبہ یَااَللہُ، یَا سَلَامُ کا ورد کریں اور اس کام میں پانچ خواتین نے تقریباً تین گھنٹے لگائے اور جب یہی دم شدہ پانی مریضہ کو پلایا گیا تو اس کی حالت سنبھلنے لگی ‘ صرف دو دن بعد جب چیک اپ کروایا تو ڈاکٹرز حیران تھے کہ اتنی جلد یہ مریضہ کیسے ریکور ہورہی ہے‘ صرف چند بار یہ عمل کیا اور مریضہ تندرست ہوگئی۔

 

 
Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 486 reviews.