Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

چند دن میں وبائی مرض ختم! واقعی عینک ٹوٹ گئی

ماہنامہ عبقری - اگست 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!ہم سب گھر والے عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتے ہیں‘اس رسالہ میں بہت سی تربیتی باتیں اور واقعات کے ساتھ روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے مختلف مسائل کا حل اور متبادل موجود ہوتا ہے‘جس سے لاکھوں دنیا فیض یاب ہو رہی اور عبقری سے جڑے ہر شخص کو خصوصاًحضرت حکیم صاحب اور ان کی نسلوں کو دعائیں دے رہی ہے جو دن رات انسانیت کو نفع پہنچارہے ہیں۔میرے گھر میں الحمدللہ عبقری کی ادویات موجود ہوتی ہیں جن کی برکت سے مجھے اور میرے گھر والوں کو ڈاکٹروں اور ہسپتالوں کے چکر کاٹنے کی ضرورت پیش نہیں پڑتی۔ابھی گزشتہ برس کی بات ہے جب خطرناک وبائی مرض کی پہلی لہر اٹھی‘ ہر انسان اس حوالے سے پریشان اور فکر مند تھا‘قدرت کا نظام کچھ ایسا بنا کہ میرے اپنے داماد کوان دنوں نزلہ ‘زکام اور بخار ہو گیا اس کے ساتھ کھانسی بھی شروع ہوگئی۔وہ مختلف ڈاکٹروں کے پاس علاج کے لیے جاتے رہے‘بہت سی میڈیسن استعمال کیں مگر مرض اپنی جگہ قائم رہا‘کچھ دن بعد ان کو مزید سانس کا مسئلہ بھی ہو گیا اور ان کا سانس خراب ہونے لگا‘اس کے بعد وہ مزید پریشان ہو گئے۔میری بیٹی نے مجھ سے رابطہ کیا اور بتایا کہ ایک مہینے سے ان کا شوہر بیمار ہے اور بیماری جان نہیں چھوڑ رہی آپ اس حوالے سے کچھ رہنمائی کریں۔میں اسی دن ان کے گھر گئی اور انہیں جوہر شفاءمدینہ اور شفاء حیرت کا ایک ایک چمچ مکس کر قہوہ میںڈال کر استعمال کروایا‘تین دن استعمال کے بعد ان کے بخار اور کھانسی میں نمایا ں کمی ہوئی ‘میں نے ان کو مستقل مزید کچھ دن عبقری کی ان ادویات کے استعمال کا مشورہ دیا‘چند دن کے بعد ان کے تمام امراض کا خاتمہ ہو گیا یہا ں تک کے سانس کا مسئلہ بھی ٹھیک ہو گیا اور داماد کا عبقری کی دیسی ادویات پریقین بھی بن گیا ۔ الحمدللہ میرے داماد نےچند دن جوہر شفاءمدینہ اورشفاء حیرت کے مستقل استعمال سے مکمل صحت یابی پائی اور میرا بہت شکریہ ادا کیا۔
ایسےہی میرے بیٹے کی نظر بہت کمزور تھی‘ اس کو اڑھائی نمبر کی عینک لگی ہوئی تھی‘ عبقری رسالہ میں ’’عینک توڑ شفاء‘‘ ڈراپر کا اشتہار پڑھا‘ اسی دن شوہر کو فون کیا کہ گھر آتے ہوئے عبقری دواخانہ لاہور سے تین ڈراپر’’عینک توڑ شفاء‘‘ لیتے آئیے‘ اسی دن شوہر لے آئے‘ میرے بیٹے نے اسی دن سے استعمال شروع کردیا‘ کل اس کا تیسرا ڈراپر ختم ہوا ہے اور ایک ہفتہ پہلے وہ اپنے ڈاکٹر سے عینک تبدیل کروا کر آیا ہے‘ یعنی عینک کا نمبر کم ہوگیا ہے‘ بہت خوش ہےاور ابھی مجھے کہہ کر باہر گیا ہے کہ میں عبقری دواخانہ سے عینک توڑ شفاء لینے جارہا ہوں آپ نے کچھ منگوانا ہے تو منگوالیجئے میں نے اس سے ساتھ عبقری کا خالص شہد اور دیسی گھی منگوایا ہے۔ الحمدللہ! عبقری ادویات سوفیصد کام دکھاتی ہیں۔ (غلام زہرہ‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 903 reviews.