تسبیح خانہ لاہور کے ہال نمبر ایک میں مردوں کیلئے اور تسبیح خانہ لاہور ہال نمبر دو میں خواتین کیلئے ’’گوشہ طلسمات‘‘بنا یا گیا ہے۔جس میںاولیاءؒ کےآزمودہ عمل دئیے گئے ہیں۔کجھور کے تنےاور 11 کیل کا عمل ‘بندش توڑ تالے کا انوکھاعمل‘ چابی گھمائیں اور بندش کھلوائیں۔ عملیاتی چرخہ اور حیرت انگیز طلسمات جس سے مشکلیں ‘ بندشیں چند لمحوں میں دور۔صبح و شام لوگ بغیر کسی اپوائنٹمنٹ کے بالکل مفت اپنے روحانی مسائل کا حل پائیں۔گوشہ طلسمات روزانہ صبح8 تا شام 6بجے تک کھلا رہے گا۔(اجازت عام ہے۔)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں