Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

نسخہ برائے بلغم و ریشہ

ماہنامہ عبقری - مارچ 2013

میرے چھوٹے بھائی کو عرصہ دراز سےبلغم و ریشہ کا مسئلہ تھا جس کی وجہ سے اسے بہت پریشانی اٹھانی پڑتی تھی‘ بہت ڈاکٹروں اور حکیموں سے علاج کرایا لیکن افاقہ نہیں ہوا۔ پھر ہمیں کسی اللہ والے سے یہ نسخہ ملا ‘ اس نسخے کے استعمال سے اسے مکمل شفاء مل گئی‘ نسخہ یہ ہے:۔ھوالشافی: بکری یا بکرے کی پسلی کی ہڈی لیں اور اس کو کوئلے پر جلائیں اور خوب جلنے کے بعد اس کو پیس لیں اور اپنے پاس محفوظ کرلیں اب روزانہ رات کو سونے سے پہلے ایک کھانے کا چمچ شہد لیں اور اس میں بکری کی پسلی والی دوائی ایک چٹکی اور تھوڑا کھانے والا نمک ملا کر کھائیں۔ چکنائی والی چیزوں مثلاً مکھن‘ گھی‘ دیسی گھی‘ ملائی وغیرہ سے پرہیز کریں۔ انشاء اللہ افاقہ ہوگا۔(عبدالباسط‘ ڈیرہ اسماعیل خان)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 523 reviews.