Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

جلے کا زخم بغیر درد کے بالکل ٹھیک

ماہنامہ عبقری - فروری 2014ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! اگر خدا نخواستہ کوئی جل جائے یا جلا ہوا زخم ٹھیک نہ ہو تو پانی کا کتھہ بنا ہوا زخم پر ہلکا سا  لیپ کردیں انشاء اللہ زخم چند بار لگانے سے بالکل ٹھیک ہوجائے گا۔ یہ میرا اپنا مشاہدہ ہے۔ میرے چھوٹے بیٹے کا ہاتھ جل گیا تھا تو چند بار کتھہ لگانے سے بالکل ٹھیک ہوگیا۔ اسی طرح ایک مرتبہ میری والدہ محترمہ بھی بہت جل گئیں تھیں تو والد محترم نے صرف کتھہ لگایا اور کچھ استعمال نہیں کیا ‘ صرف چند دن کتھہ کے استعمال سے میری والدہ کی جلن بالکل ختم ہوگئی اور زخم تو ایسے ہوگیا جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔ (عابد عباسی‘ مانسہرہ)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 322 reviews.