Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

چار کا عدد

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2014ء

چار کا عدد بہت پیارا عدد ہے۔لفظ اللہ جو اللہ تعالیٰ کا ذاتی نام ہے اس میں چار حروف ہیں۔ آقا کریم ﷺ کا ذاتی نام’’محمد‘‘ ہے اس میں چار حروف ہیں۔ ’’محمدﷺ‘‘ قرآن پاک میں چار بار آتا ہے۔فرشتوں کے سردار چار حضرت جبرائیل علیہ السلام ‘ حضرت میکائیل علیہ السلام‘ حضرت اسرافیل علیہ السلام‘ حضرت عزرائیل علیہ السلام۔ آسمانی کتابیں چار زبور‘ تورات‘ انجیل‘ قرآن پاک۔ خلفائے راشدین چار حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ‘ حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ‘ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ‘حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ‘حضور نبی اکرم ﷺ کی صاحبزادیاں بھی چار حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا‘ حضرت رقیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا‘ حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا۔ امام بھی چار امام مالک‘ امام ابوحنیفہ‘ امام شافعی اور امام مالک رحمۃ اللہ علیہم اجمعین۔ انسان کا خمیر بھی چار چیزوں سے مل کر بنا ہے۔ مٹی‘ آگ‘ ہوا اور پانی۔ (امیرالنساء‘ اٹک)۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 783 reviews.