Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

لیکوریا‘ کمردرد‘ طاقت رحم کیلئے مجرب نسخہ

ماہنامہ عبقری - فروری 2015ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم !میرے پاس پوشیدہ امراض میں مبتلا بہنوں کیلئے مجرب نسخہ ہے‘ جس نے مجھے دیا وہ بڑا عالم باعمل حکیم ہے۔ بقول ان کے پچاس سے زیادہ  خواتین پر استعمال کیا ہے ۔ مجھے دیا میں نے بھی کئی عورتوں پراستعمال کروایا‘ خود اپنی بیوی پر بھی استعمال کیا الحمدللہ! چند یوم کے استعمال سے رزلٹ آنا شروع ہوجاتی ہے۔

نسخہ درج ذیل ہے:۔
ھوالشافی: کمرکس‘ اسگندھ‘ موچرس ہر ایک چھٹانک چھٹانک‘ کیکرپھلی‘ مازوسبز سپاری کاٹھی دو دو تولہ‘ کشتہ مرجان اصلی‘ کشتہ بیضہ مرغ ایک ایک تولہ‘ چینی پانچ تولہ۔ تمام چیزوں کا سفوف بنا کر بعد میں کشتہ جات ملائیے۔ خوراک: صبح و شام نہارمنہ آدھا چمچ دودھ سے استعمال کریں۔ پرہیز: گرم چیزیں نہ کھائیں‘ استعمال کریں دعاؤں میں یاد رکھیں۔ (سعیدالرحمٰن‘ بنوں)۔

 

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 288 reviews.