Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

عینک سے چھٹکارا

ماہنامہ عبقری - اپریل 2015ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! آپ کی اور عبقری کی تمام ٹیم کی خیریت چاہتی ہوں‘ 2008ء سے عبقری کی قاریہ ہوں‘ عبقری کے قارئین کیلئے نظر کی کمزوری کا ایک بہت خاص الخاص آزمایا ہوا نسخہ دے رہی ہوں‘ ہمارے علاقے کا بہت ہی پرانا اور مشہور حکیم کا نسخہ تھا‘ وہ وفات پاگئے ہیں ان کی نسل یہ نسخہ چلارہی ہے۔ دور دراز سے لوگ آتے ہیں۔ ان کی ذریعہ آمدن یہی ہے۔ ان کی گھر کام کرنے والی ماسی کے توسط سے رقم دے کر حاصل کیا ہے۔ اس کے صرف ایک ماہ استعمال سے نظر میں کافی فرق محسوس ہوتا ہے۔ اگر لگاتار کچھ عرصہ استعمال کیا جائے تو عینک سے ہمیشہ کیلئے بچے‘ بڑے سب کیلئے‘ ہر عمر کے لوگوں کیلئے مفید ہے۔
نسخہ ھوالشافی: ایک کلو سونف‘ چار لیٹر گاجر کا جوس‘ سنگری مصری ایک پاؤ۔گاجر کے جوس میں ایک کلو سونف صاف کرکے ڈبودیں‘ دس دن تک کپڑا باندھ کر رکھ لیں‘ سایہ میں۔ دس دن کے بعد رس جذب ہوجائے گا۔ اب سونف پھیلا کر سایہ میں خشک کرلیں۔ جب خوب خشک ہوجائے تو گرینڈ کرلیں‘ پیس کر سنگ مصری ملادیں۔
خوراک: روزانہ خالی پیٹ ایک چمچ کھانے والا‘ چھوٹے بچوں کو آدھا چمچ‘ اس سے چھوٹے بچوں کو چٹکی ماں کے دودھ کے ساتھ یا منہ میں ڈال کر پانی کے ساتھ دیں۔

(شبنم نذیر‘ ٹانک)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 436 reviews.