Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

روحانی محفل سے فیض پانے والے

ماہنامہ عبقری - اپریل 2015ء

روحانی محفل سے فیض پانے والے
محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری رسالہ پچھلے تین سال سے پڑھ رہا ہوں‘ اس رسالے سے مجھے بہت فیض ملا ہے۔میری بیوی پوشیدہ امراض کی کافی عرصہ سے شکار تھی۔طرح طرح کی ادویات استعمال کرکرکے تھک چکی تھی‘ امراض تھے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہ لیتے‘ جتنا عرصہ ادویات استعمال کی جاتیں سب ٹھیک ٹھاک رہتا جیسے ہی ادویات ختم ہوتیں مرض پھر سر اٹھانے لگتا۔ میں نے ایک دن اپنی بیوی سے کہا کہ آج سے تم بھی عبقر ی میں آنے والی روحانی محفل کرو
 اور میں بھی تمہارے اس مرض کی نیت کرکے ہرماہ  روحانی محفل کروں گا۔ ہم دونوں ہرماہ عبقری میں آنے والی روحانی محفل گھر میں ہی کرتے‘ ابھی تین ماہ ہی ہوئے ہیں ہمیں روحانی محفل کرتے ہوئے کہ میری بیوی کی تمام تکالیف ختم ہوگئی ہیں اور اب وہ کسی قسم کوئی دوائی نہیں کھاتی۔ حیرت انگیز بات کہ جب سے میں نے اپنی بیوی کی  نیت کرکے روحانی محفل شروع کی ہے میں بھی خود کو بہت ہلکا پھلکا اور فریش محسوس کررہا ہوں۔ (محمد شہریار‘ کوئٹہ)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 598 reviews.