Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

آپ کا سوال۔۔۔ حضرت علامہ لاہوتی کا جواب

ماہنامہ عبقری - جون 2015

1۔جو وظیفہ آپ کو دیا جائے صرف اسی پریقین کریں‘ اپنی مرضی سے وظائف تبدیل نہ کریں۔ 2۔وظیفے کے دوران اگر مسئلہ مزید بڑھ جائے تو گھبرا کر وظیفہ نہ چھوڑیں بلکہ مزید توجہ ‘ یکسوئی اور یقین کے ساتھ عمل جاری رکھیں۔ وظیفے کے دوران اکتاہٹ‘ بے چینی وغیرہ اس بات کی علامت ہے کہ وظیفہ اپنا کام کررہا ہے۔3۔جو وظیفہ دیا گیا ہے اسے پابندی اور توجہ سے پڑھیں۔ بے یقینی وظیفہ کی تاثیر کو ختم کردیتی ہے۔ 4۔مستقل پڑھیں‘ جلدی نہ کریں۔5۔تمام گھروالے پڑھیں‘ ورنہ جتنے زیادہ افراد ممکن ہوپڑھیں۔6۔بعض جادو‘ جنات‘ بندشیں‘ اثرات‘ مسائل اور مشکلات خاندانی ہوتی ہیں۔ ان کے ختم ہونے میں کچھ وقت لگ جاتا ہے۔7۔عمل شروع کرنے کے چالیس یا نوے دن بعد دوبارہ کوپن کے ہمراہ اپنی کیفیات لکھیں۔ 8۔ اگر آپ کو علامہ صاحب نے پہلے وظیفہ دیا ہوا ہے اور دوبارہ خط لکھنے کے بعد آپ کو وظیفہ مل جاتا ہے تو پہلے وظیفہ سےاگر آپ کو فائدہ پہنچ رہا ہے تو علامہ صاحب سے اجازت کے بعد پہلے وظیفے کے ساتھ دوسرا وظیفہ بھی جاری رکھیں۔

سعد زاہد‘ راولپنڈی۔ طاہر انور‘ لاہور۔محمد ذکاء اللہ۔ نصرت یاسمین‘ چکوال۔واجد نذیر واجد‘واہ کینٹ۔ محمد اکرم‘ کراچی۔نگہت سیما‘ کراچی۔محمد عمر کاہلوں۔نذیراحمد‘لاہور۔ صائمہ راشد‘ اسلام آباد۔جاوید احمد‘وہاڑی۔محمد اویس‘ کراچی۔ محمد رمضان‘میرپور خاص سندھ۔عفت جبیں‘رحیم یارخان۔اللہ بخش‘راولپنڈی۔مسعود اکبر‘راجن پور۔ گلزاراحمد‘نواب شاہ۔ماریہ‘لاہور۔بنت ارشد خان‘ملتان۔ شاہین اختر‘پاکپتن۔ حرا۔اللہ دتہ خان‘رحیم یارخان۔رضوانہ شاہین‘پنڈی گھیپ۔عاقب اجمل‘غوث پور۔ ارم گل‘ نواب شاہ۔ باذل عباس۔مصباح علی‘راولپنڈی۔ بلقیس بیگم‘چنیوٹ۔سید محمداقبال‘ملتان۔ امجد علی خان‘ نوشہرہ۔محمد شاہد حسین‘ڈیرہ غازیخان۔رضیہ سلطانہ‘ڈیرہ غازیخان۔طوبیٰ فاروق‘کراچی۔زاہدہ پروین‘ملتان۔محمد عثمان۔ سلمیٰ‘سکھر۔ اقراء تبسم۔ساجدہ‘واہ کینٹ۔ محمد افضل‘گوجرانوالہ۔عظمیٰ عارف‘ سدی واہ۔ صبا عرف عروج۔محمد امین۔سمیرا‘ اوکاڑہ۔ یاسرہ جبیں‘لاہور۔شاہین بی بی‘کوہاٹ۔ طوبیٰ سلیمان۔حنا خرم۔ عزیز فاطمہ۔ محمد منور‘ لاہور۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
سورۂ اخلاص کا عمل: دو رکعت نماز نفل پڑھیں اس کی ہر رکعت میں 101 بار سورۂ اخلاص پڑھیں دوران نفل ہاتھ میں تسبیح لے سکتے ہیں لیکن تسبیح صرف نوافل کیلئے ہے فرائض کیلئے نہیں۔ دو نفل پڑھنے کے بعد سجدے میں گرکے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیںپھر سجدے سے اٹھ کے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیں‘ پھر سجدے میں گرکے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیں‘ پھر سجدے سے اٹھ کے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیں۔ اسی طرح گیارہ سجدے کرنے ہیںاور ہر سجدے میں گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھنی ہے اور اٹھ کر بھی گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھنی ہے۔ اس کے بعد گیارہ دفعہ کوئی سا بھی استغفار پڑھنا ہے اس کے بعد گیارہ دفعہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور گیارہ منٹ کم از کم انتہائی زاری کے ساتھ اپنے مقصد کیلئے دعا کرنی ہے۔یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔
زارا بیگم‘پشاور۔ اظہر علی بابر‘ پشاور۔رابعہ بنت صدیق‘ لاہور۔عمران حیات‘چکوال۔مقبول احمد‘ بہاولنگر۔زبیدہ بیگم‘ عارفوالہ۔امبرمنشاء‘ لاہور۔حراخان‘ لاہور۔بشریٰ بی بی‘ گجرات۔سعدیہ نواز۔نادیہ مہوش‘ ملتان۔ماریہ ثناء اللہ‘ گجرات۔ثمرہ اختر‘منگلا کینٹ۔ فہمیدہ‘ کراچی۔طاہرہ جبیں‘ ڈی جی خان۔شازیہ انعم‘ڈی جی خان۔رفعت طاہرہ‘ گوجرانوالہ۔محمد انور‘فیصل آباد۔نسرین اختر‘ میانوالی۔ شاہنواز بلوچ‘ڈیرہ اسماعیل خان۔محمودہ خاتون‘ آزادکشمیر۔ محمدنعیم راجپوت‘ راولپنڈی۔رابعہ یٰسین‘ راولپنڈی۔ سمیرہ امان‘ راولپنڈی۔سکندر حیات‘ پندی گھیپ۔ایم سعید عمر‘ کراچی۔ جواد افضل‘ اسلام آباد۔محمد بلال ‘ یاروکھوسہ۔فہد عابد‘ ہارون آباد۔سعدیہ نوید‘ ہارون آباد۔شکیل احمد‘ خان پور۔نورین عنصر‘ کراچی۔محمدعلی‘ راولپنڈی۔غلام مصطفیٰ‘ کہوٹہ۔ عمرین کوثر‘ لاہور۔ساجدہ شہزاد‘ قصور۔محمدادریس‘ ایبٹ آباد۔نادیہ یونس‘ بھکر۔سحر دلشاد‘ کراچی۔فخرالنساء‘ راولپنڈی۔شہاب الدین‘ مانسہرہ۔صفیہ بیگم‘ لاہور۔تسنیم کوثر‘ لاہور۔محمد طارق‘ لاہور۔ فاطمہ بی بی‘ لاہور۔محمد رفیق‘ لندن۔ردا مقدس‘ جام پور۔حافظ محمد نعمان شاہ‘ قطب پور۔زاہدہ افتخار‘گوجرانوالہ۔ علی اصغر۔ رضیہ بیگم‘ گوجرخان
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ کا نادر النوادر وظیفہ: دو رکعت نماز نفل حاجت کی نیت سے پڑھیں اور اس میں ثناء کے بعد سورۂ فاتحہ شروع کریں جب اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ پر پہنچے اس کو بار بار دوہرائیں اور اتنا دوہرائیں ــ‘ اتنا دوہرائیں کہ تین سو، چار سو، دو ہزار، تین ہزار کی تعدادمیں اس کو دوہرا اگر کھڑے ہوکر نفل پڑھ لیں تو سعادت اگر کھڑے نہیں ہوسکتے تو بیٹھ کر پڑھ لیں۔جتنا کریں گے اتنا کمال پائیں گے۔
یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔
حافظ غلام رزاق محسن‘ خوشاب۔ نور محمد‘ اٹک۔اخلاق حسین‘ ہری پور۔محمدارشد‘ مانسہرہ۔اعجاز احمد چیمہ‘سیالکوٹ۔حافظ محمد عثمان‘بنوں۔نسرین مجیب‘ کراچی۔ سیدہ خالدہ خانم جیلانی‘ ملتان۔عبدالخالق‘ ساہیوال۔شمع‘ حیدرآباد۔غلام مرتضیٰ‘ خانیوال۔یاسمین‘ چیچہ وطنی۔زیب النساء‘کراچی۔ سادہ پروین‘ لاہور۔تیمور احمد‘ سرگودھا۔نفیسہ الیاس‘ کراچی۔ امداد علی شیخ‘ لاڑکانہ۔ریحانہ قاضی‘ کوئٹہ۔نوازش علی‘ کھاریاں۔قوسین عالم‘ کراچی۔سعدیہ زینب‘راولپنڈی۔ صدف عطاء‘ اسلام آباد۔محمدحلیم‘ جوہرآباد۔ محمد اصغر خان‘ میانوالی۔محمدشوکت‘ راولپنڈی۔ منیہ ناز‘ راولپنڈی۔ محمدافضل‘ لاہور۔ ظفراقبال‘ راولپنڈی۔ محمداسلم‘ بھکر۔ عاصمہ بانو‘میرپور آزاد کشمیر۔ شازیہ تبسم‘ کوئٹہ۔ میرباز‘ چکوال۔محمد فاروق اعوان‘چکوال۔ فوزیہ گیلانی‘چنیوٹ۔ یاسمین‘ سکھر۔تنویراحمد‘ لاہور۔ زاہدہ زیب۔ نور محمد‘ کھوئیاں۔ندا‘ اوکاڑہ۔ شبانہ کوثر‘ لالہ موسیٰ۔ مریم وہاب‘ ایبٹ آباد۔ سید محمدطاہر۔ عاطف سعید‘ راولپنڈی۔ محمد افضل‘ حافظ آباد۔ شرافت احمد‘ سعودی عرب۔ نجمہ‘ ملتان۔ سلطانہ یاسمین‘ بھکر۔ بنین زہرہ‘ راولپنڈی۔ حمیرا کنول‘ کھوئیاں۔صنوبر طارق‘ لاہور۔ سید یاسمین بخاری۔ فاروق احمد‘ دینہ۔ سمیرا‘ لاہور۔ شمائلہ عنبرین‘ راولپنڈی۔ عذرہ پروین‘ سکھر۔ سعدیہ شہادت‘ شیخوپورہ۔ ربیعہ ناز‘ اسلام آباد۔ زین الحق‘ راولپنڈی۔ صدف‘ راولپنڈی۔ ثمینہ نعیم‘ بھکر۔ عالیہ‘ لاہور۔ صفیہ بیگم‘ لاہور۔غلام فاطمہ‘ بہاولپور۔ ثمینہ ارشاد‘ پیرمحل۔ندیم احمد راؤ‘ پاکپتن شریف۔ اقراء۔ شگفتہ پروین‘ منڈی بہاؤالدین۔ آصف وجیہہ‘ فیصل آباد۔ والدہ محمد نوید‘چکوال۔ خالق حسین‘ رائیونڈ۔محمد سعید غنی‘کراچی۔ کاملہ نوید‘پشاور۔ رابعہ پروین‘ اٹک۔اقراء رانی‘ بھکر۔ شاہدہ گلناز۔ محمد سمیع‘ محمد فہیم‘ لاہور۔ عائشہ صدیقہ‘شیخوپورہ۔ محمد تابش زیب‘ ایبٹ آباد۔ حنا کنول صدیقی‘ راولپنڈی۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
ایک دفعہ کلمہ پڑھیں اور جب مُحَمَّدُرَّسُوْلُ اللہِ پر پہنچے تو اس کولاکھوں کی تعداد میں پڑھیں۔ یہ ہر حالت میں پڑھ سکتے ہیں‘ وضو نا وضو‘ پاک نا پاک ۔یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 752 reviews.