Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

لکھوالیں آپ کے ہاں اولاد نہیں ہوسکتی!

ماہنامہ عبقری - فروری 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!  میں اور خصوصاً میری اہلیہ ماہنامہ عبقری ذوق شوق سے پڑھتی ہے۔ ہماری شادی کے چار سال بعد تک بچے کی کوئی امید پیدا نہ ہوئی‘ ہمیں شدید پریشانی ہوئی تو بیگم کا شہر کے مشہور اور مہنگے ہسپتال سے ایک سال تک علاج کروایا‘ مگر ایک سال بعد انہوں نے ہمیں جواب دے دیا کہ آ پ کے ہاں کبھی اولاد نہیں ہوسکتی۔ہم انتہائی پریشان ہوئے‘ الحمدللہ! ہم دونوں نے ایک دوسرے کو حوصلہ دیا‘ میری بیگم نے جمعۃ المبارک کے دن اول و آخرگیارہ مرتبہ درودشریف کے ساتھ گیارہ مرتبہ سورۂ رحمٰن پڑھنا شروع کردی۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے تین ماہ میں بچے کی امید پیدا ہوگئی۔اب الحمدللہ میں دو بچوں کی ماں ہوں‘ خاص بات اس عمل کی برکت سے دونوں مرتبہ بیٹے ہوئے۔ میری یہ تحریر عبقری قارئین تک پہنچادیں تاکہ یہ آزمائش شدہ وظیفہ دوسرے دکھی وپریشان لوگ بھی اولاد نرینہ جیسی نعمت اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حاصل کرسکیں۔ (اہلیہ چغتائی‘ ضلع خانیوال)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 258 reviews.