Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

66 سال کی عمر میں جوانی کی امنگ

ماہنامہ عبقری - جولائی 2019ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! بہت عرصہ سے آپ کو خط لکھنے کی کوشش کرتا رہا ہوں شرمندگی کے باعث جھجک رہا ہوں میری عمر تقریباً 66سال ہے چار سال پہلے انجیوپلاسٹی کرائی تھی میرے چار بچے بھی ہیں مسئلہ یہ ہے کہ میں ازدواجی طور پر بہت زیادہ کمزور ہوگیا ہوں۔ میں نے ایک ڈاکٹر سے مشورہ کیا اس نے کہا کہ کیونکہ تیری انجیو پلاسٹی ہوئی ہے کوئی دوائی کھانے والی نہ لینا۔ کیونکہ یہ ہارٹ کیلئے نقصان دہ ہے کیونکہ یہ دوائی کھانے سے خون میں جوش آتا ہے اور یہ تیرے لئے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ برائے مہربانی میرے لیے کوئی نسخہ تجویز کریں۔ (خ۔م۔ز، جہلم)
مشورہ: آپ عبقری دواخانہ کی ’’اکسیرالبدن‘‘اور ’’دل شفاء‘‘ چند ماہ مستقل مزاجی سے استعمال کریں۔ اس کے ساتھ اپنی خوراک میں موسمی پھل‘سبزیاں خوب شامل کریں اورکسی پرفضا مقام یا پارک میں صبح کی سیر کو اپنا معمول بنائیں۔ان شاء اللہ چند ہفتوں میں فرق محسوس ہوگا۔

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 729 reviews.