ماہنامہ عبقری ایک بے لوث جزبہ کے تحت شایٔع ہوتا ہے، جسکا مقصد امت کے ہر فرد کی دنیا اور آخرت کی راحت اور سکھ کا مکمل پیکج فراہم کرنا ہے۔ عبقری جون 2006 سے مسلسل شایٔع ہورہا ہے۔ عبقری میگزین اگست 2024ء جلدہی ویب سائیٹ پر ڈال دیا جائے گا۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں