Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

نیند میںڈر اوربیمار جسم کا روحانی علاج

ماہنامہ عبقری - فروری2024ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلا م علیکم!میرے گھر میں چند مسائل ہیں جن کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں ۔ میری بیوی ہر وقت بیمار رہتی ہے‘ کبھی سر میں درد کبھی آنکھ میں درد ، کبھی جسم کے ہر حصے میں درد رہتا ہے‘ رات کو سوتے ہوئے ڈر بھی جاتی ہے۔ براہ مہربانی استخارہ کر کے مسئلے کا حل فرما دیجئے ۔ (محمد اسماعیل ، ڈیرہ غازی خان )
جواب:استخارے سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کی اہلیہ پر سفلی عمل کے ذریعے بیماری مسلط کی گئی ہے۔ کم از کم 313 بار اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْپڑھ کر پانی پر دم کر کے اہلیہ کو پلائیں۔ اہلیہ کو تلقین کریں کہ یہی کلمات سارا دن پڑھتی رہیں۔

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 033 reviews.