Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

یورک ایسڈ‘ کمر اور مہروں کےدرد سے نجات

ماہنامہ عبقری - مئی 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں ایک متوسط طبقہ کا زمیندار ہوں اور گزر اوقات بھی زمینداری سے وابسطہ ہے‘ عرصہ چار سال سے عبقری سے رشتہ جڑا ہوا ہے۔اس کی وجہ بھی عرض کرتا چلوں کہ میں ڈیڑھ سال سے کمردرد یعنی مہروں کے درد اوریورک ایسڈ میں مبتلا تھا کہ ایک عزیز کے ہاںگجرات میں قیام کرنا پڑا‘ وہاں ماہنامہ عبقری پڑا تھا اس کو پڑھنا شروع کردیا تو وہاں آپ کا ایک مضمون ’’ہلدی اور کچور پر میرے مشاہدات‘‘ پڑھا۔ صبح دونوں چیزیں پنسار سے لیں اور استعمال شروع کردیا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے 15 دن میں دونوں تکالیف سے نجات مل گئی اور میں صحت مند اور تندرست ہوگیا۔ بس اس وقت سے میں عبقری کا مستقل قاری بن گیا‘ اس کے بعد آپ کے درس بھی سننا شروع کردئیے‘ بس جیسے جیسے عبقری پڑھتا گیا اور درس سنتا گیا میری زندگی بدلتی گئی‘ ماہنامہ عبقری سے وظائف پڑھ کر دلی سکون ملنا شروع ہوگیا۔ (عطا حسین‘ ماڑی)

 

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 046 reviews.