Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

سر پر خشکی کا پہاڑ تھا ختم ہوگیا

ماہنامہ عبقری - جولائی 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے سر میں گرمی سردی خشکی کے ڈھیر لگے رہتے تھے بہت سے آئل ، شیمپو استعمال کیے لیکن فرق ایک روپے کا بھی نہیں پڑا۔ اس کے علاوہ بہت سے نسخے اور ٹوٹکے بھی استعمال کرکے دیکھے لیکن رزلٹ صفر رہا۔ میں ایک جاننے والے کے گھر اس سے ملنے گیا تو اس نے میرا سر دیکھتے ہی کہا خشکی کا شہسوار آگیا۔ میں نے اس کو بتایا کہ بہت ہی مہنگے مہنگےملکی اور غیر ملکی آئل استعمال کیے ہیں لیکن کیا کروں فائدہ کسی سے بھی نہیں ہوا۔ اس نے میرے ہاتھ میں طب نبویؐ ہیئرآئل کی بوتل تھما دی اور کہا کہ ملکی غیر ملکی تو بہت آئل استعمال کرلیے اب یہ دیسی آئل بھی استعمال کرکے دیکھو۔ میں نے مسلسل  ایک ہفتہ اچھی طرح سے سر کی مالش کرکے طب نبویؐ ہیئر آئل لگایا جس سے بیس فیصد خشکی کم ہوگئی۔ بوتل پر عبقری دواخانے کا فو ن نمبر درج تھا ۔ فون پر میں نے پانچ بوتل طب نبویؐ ہیئر آئل کا آرڈر بُک کروایا دو دن بعد مجھے آئل مل گیا پھر بس آئل کا میں نے پاگلوں کی طرح استعمال کیا اب لوگ مجھے دیکھتے ہی کہتے کہ لگتا ہے آئل میں نہا کر آئے ہو دو ماہ کے مسلسل  استعمال سے میری خشکی ختم ہوگئی۔ اب جو بھی مجھ سے خشکی بھگانے کا ٹوٹکہ پوچھتا ہے تو میں اس کو عبقری دواخانے کا طب نبویؐ ہیئر آئل استعمال کرنے کا مشورہ دیتا ہوں جو سستا بھی ہے اور مفید بھی اور جو بھی استعمال کرتا ہے اس کو فائدہ بھی ہوتا ہے۔ (محمد ریاض، پنڈی بھٹیاں)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 784 reviews.