Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

زندگی کے خوفناک تاریک اندھیروں سے روشنی میں آگیا

ماہنامہ عبقری - جولائی 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں گزشتہ چار سال سے جادو جنات کا شکار تھا مجھ پر ایک ہوائی چیز کی حاضری ہوتی تھی بہت ہی عاملوں کے پاس اپنی آدھی زندگی برباد کرچکاتھا ۔ کوئی کہتاتھا جادو ہے کوئی کہتا تھا جنات ہیں یعنی کہ صحیح طریقہ سے تشخیص بھی کوئی نہیں کر پا رہا تھا۔ میںنے یوٹیوب پر آپ کا پروگرام دیکھا جس میں آپ لائیو کالز سن کر کالرز کو ان کے مسائل کا حل بتا رہے تھے ۔ میں نے مزید آپ کی شخصیت کو سرچ کرنا شروع کیا تو عبقری رسالہ  کےبارے پڑھا پھرعبقری دواخانے کی ادویات پر بھی نظر پڑی۔ لیکن میں آپ سے ملاقات کی جستجو لے کر لاہور آیا یہاں آکر پتہ چلا کہ آپ بغیر ٹائم کے نہیں ملتے جس پر مجھے ایک نمبر دیا گیا کہ اس پر ہر ماہ کے آخری ہفتے میں کال کرکے ٹائم لینا پھر آپ آنا۔ میں ماہ ختم ہونے کا انتظار کرنے لگا جس دن ٹائم ملنا تھا اس دن میں نے موبائل کی بیٹری فل کی اور صبح نوسے نمبر ملاناشروع کیا دوپہر کے دو بج چکے تھے اور میری امیدیں ٹوٹتی نظر آرہی تھیں میں نے ظہر کی نماز ادا کی اللہ پاک سے دعا کی اور فون ملایا تو میرا نمبر لگ گیا اور اگلے ماہ آپ سے ملنے کاٹائم مل گیا میں مقررہ ٹائم والے دن آپ سے ملا تمام صورتحال کے بارے  میںبتایا تو آپ نے مجھے دس بوتل کالی کڑوی شفاء استعمال کرنے کا مشورہ دیا اور کچھ وظائف بھی عنایت فرمائے۔ میں نے اسی دن سے وظائف اور کالی کڑوی شفاء کا استعمال شروع کردیا چند ماہ میں بہتری کی طرف جانا شروع ہوگیا پڑنے والے دورے ختم ہوگئے معاشی حالات کچھ خراب تھے وہ بھی ٹھیک ہونا شروع ہوگئے یہ سب آپ کے دیئے گئے وظائف اور کالی کڑوی شفاء کے استعمال کا نتیجہ تھا کہ میں زندگی کے تاریک اندھیروں سے روشنی میں آگیا۔(محمد رفیق، راولپنڈی)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 822 reviews.