Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

اپینڈکس کیلئے ہمارا خاندانی راز

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2015ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں قارئین کیلئے اپنا خاندانی سینے کا راز بھیج رہا ہوں۔یہ نسخہ روحانی اور طبی دونوں طرح کا ہے۔ اپینڈکس کیلئے لاجواب ہے۔ جس جس کو بتایا اس کو اس موذی مرض سے ہمیشہ کیلئے نجات ملی۔
اپینڈکس کیلئے مجرب نسخہ: ھوالشافی: کوڑ تمہ بغیر بیج کے لیں۔ کوڑ تمہ پانچ تولہ ۔ نوشادر ٹھیکڑی ایک تولہ‘ فلفل سیاہ ایک تولہ‘ زیرہ سفید ایک تولہ‘ نمک سیاہ ایک تولہ۔ترکیب و استعمال:کوڑ تمہ کو پہلے توے پر بھون لیں اور باقی تمام ادویہ کو کوٹ پیس کر مکس کرلیں۔خوراک: چھ ماشہ دن میں صرف ایک بار ہی استعمال کرنی ہے۔ طب یونانی کی حقیقت سے انکار کرنے والوں کیلئے کھلی دعوت ہے۔ آزمائیں اور مظلوم عوام کی خدمت کریں‘ کبھی خطا نہ جانے والا نسخہ ہے۔اپینڈکس کیلئے روحانی مجرب عمل: اول و آخر درود شریف گیارہ بار‘ سورۃ البینہ کی آیت نمبر7، پارہ نمبر 30۔ اکتالیس بار پڑھ کر دم کریں اور مکمل شفایابی تک مریض خود بھی قرآن پاک کی اس آ

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 275 reviews.