Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

نہ چوہے‘نہ چھپکلی‘ نہ لال بیگ لاجواب آزمودہ آسان عمل

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2015ء

یہ لوبان جہاں چھپکلیاں ہوں وہاں وہاں دروازے ‘ کھڑکیاں بند کرکے دھونی دیں تاکہ دھواں باہر نہ نکلنے پائے‘ چھپکلیاں آپ کے گھر سے بھاگ جائیں گی۔ مدت دم: گیارہ روز تک دم کیا ہوالوبان سے دھونی دیں۔

گھرمیں بے انتہا چھپکلیاں: گھر میں حد سے زیادہ چھپکلیاں ہوں تو لوبان بازار سے خریدلیں اور اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور ٹکڑوں کو اکٹھا کرکے ان کے اوپر گیارہ سو مرتبہ پڑھ کر دم کردیں۔ یہ لوبان جہاں چھپکلیاں ہوں وہاں وہاں دروازے ‘ کھڑکیاں بند کرکے دھونی دیں تاکہ دھواں باہر نہ نکلنے پائے‘ چھپکلیاں آپ کے گھر سے بھاگ جائیں گی۔ مدت دم: گیارہ روز تک دم کیا ہوالوبان سے دھونی دیں۔چھپکلی سے ڈرنا: مٹی کی کٹوری جس میں فیرنی کھائی جاتی ہے لیں اور اس میں پانی بھرلیں پانی میں دو چمچ عرق گلاب ڈال دیں اور تین مرتبہ یاحی قبل کل شی پڑھ کر دم کریں اور نہار منہ پی لیں جب کبھی چھپکلی نظر آئے تو گھر میں ادھر ادھر کی مکھی پر نظر ڈالیں اور اسے دیکھنا شروع کردیں اور اگر مکھی نہ ہو تو اپنے سیدھے پاؤں کے انگوٹھے کے ناخن پر ڈیڑھ سے دو منٹ تک نظر جمادیا کریں ۔گھر میں چھپکلیاں: انڈے کا خالی خول لے کر دیوار پر جہاں چھپکلیاں زیادہ ہوں لٹکا دیں‘ چھپکلیاں بھاگ جائیں گی۔سر کی جوؤں کا علاج: سر میں اگر جوئیں ہوں تو پیاز کے پانی سے سر کو دو سے تین مرتبہ دھولیں جوئیں ختم ہوجائیں گی۔گھر میں حشرات الارض کی زیادتی: جب گھر کے فرش کو دھوئیں تو دھلائی سے قبل پانی میں نمک ملادیا کریں‘ حشرات الارض نمک ملے ہوئے پانی کی دھلائی سے بھاگ جاتے ہیں۔ سانپ کے کاٹنے کے بعد سر کابھاری رہنا: چند نمکولیاں پانی میں پیس کر نہار منہ پلادیں دو سے تین روز میں صحیح ہوجائے گا۔چیونٹیاں بھگانا: اگر کسی جگہ چیونٹیوں کی کثرت ہو اور وہ نقصان پہنچاتی ہوں ان کو بھگانے کیلئے یہ آیت باوضو تین بار پڑھ کر ریت‘ مٹی پر دم کریں اور ان کے بلوں کے نزدیک پھیلا دیں۔ انشاء اللہ اس جگہ سے چیونٹیاں چلی جائیں گی۔ وہ آیت یہ ہے: سانپ بچھو اور موذی جانوروں سے حفاظت: اگر کوئی شخص ایسی جگہ ہو‘ جہاں موذی جانور کثرت سے ہوں اور خطرہ ہو کہ وہ نقصان پہنچائیں گے تو اس کیلئے یہ دعا بعد نماز مغرب سو مرتبہ پڑھ کر اپنے دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں پر دم 

کرے اور تمام بدن پر پھیرلے اور سینے پر دم کرلے اور چاروں طرف پھونک ماردے۔ ۔چور ڈاکو اور ہر موذی جانور سے حفاظت: مثلاً سانپ ‘ بچھو‘ کن کھجورے یا دیگر جانور ۔ علاج: اول وآخر تین بار درودشریف اور درمیان میں سورۂ بقرہ کی آخری دو آیات پڑھنے کے بعد سورہے اور کسی سے بات نہ کرے۔ زہریلے جانور کے زہر کا اثر زائل کرنا: زہریلے جانور یا کیڑے مثلاً سانپ‘ بچھو‘ بھڑ‘ شہد کی مکھی وغیرہ یا دوا یا انجکشن کا ری ایکشن یا فوڈ پوائزنگ سے خون زہریلا ہوجائے اور مریض کے جسم پر دھپڑپڑ جاتے ہیں کبھی کبھی پت بھی نکل آتی ہے۔ اثر گہرا ہوجائے تو مریض دماغ کے اندر چبھن بھی محسوس کرتا ہے اور بدن میں تشنج محسوس کرتا ہے۔ دوا کے اس مضر اثر سے بیہوشی بھی طاری ہوجاتی ہے ان وجوہات کی بنا پر اگر خون متاثر ہوجائے تو ایک مرتبہ

 پڑھیں مجرب ہے۔ اس کے علاوہ اگر جگہ جگہ سانپ یا سانپ کے بچے نظر آنا‘ تمام گھر میں چھپکلیاں یا حشرات الارض رینگنا۔ علاج: ایک پاؤ اجوائن لیں گیارہ سو مرتبہ

(تین مرتبہ پڑھیں) روز ایک مرتبہ پڑھ کر دم کریں اور کوئلوں پر اس اجوائن کی صبح و شام دھونی دیں۔ مدت عمل: چالیس روز۔ زہریلی مکڑی کا کاٹنا: چولائی کا سبز یا خشک ساگ یا تو پانی یا پھر سرکہ میں گھوٹ کر لیپ دیں زہریلے اثرات دور ہوجائیں گے۔ تین دن تک۔نوٹ: ہر عمل کرنے سے پہلے اپنی حیثیت کے مطابق خیرات کریں اور اس دوران جتنی جمعرات آئیں خیرات کی جو مقدار عمل شروع کرنے سےپہلے دی تھی وہی کریں اور جب آپ اپنا مقصد حاصل کرلیں تو کم از کم دو یا پانچ یا اپنی حیثیت کے مطابق غریبوں کو کھانا کھلادیا کریں۔

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 287 reviews.