Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

تین بادام ‘ گیارہ دن کا کورس اور اولاد نرینہ پکی!

ماہنامہ عبقری - جون 2018

 3 بادام کی گریاں ٹوٹی ہوئی نہ ہوں‘ 30 تسبیح 

بعد نماز عشا پڑھ کر گریوں پر پھونک ماریں۔ دو بادام کی گریاں اپنے خاوند کو کھلائیں اور ایک بادام کی گری خود کھائیں‘ یہ کورس گیارہ دن کا ہے‘ ان شاء اللہ تعالیٰ اپنے فضل کرم سے اولاد نرینہ سے نوازے گا

 اولاد نرینہ کے لئے آزمایا ہوا وظیفہ:  خاص دنوں سے فارغ ہونے کے بعد کچھ صدقہ دیں۔ سورۃ توبہ ایک مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف ۔ 2 ہر نماز کے بعد ایک تسبیح 

انشاء اللہ عزوجل بیٹا پیدا ہوگا۔
تین بادام کی گریاں ٹوٹی ہوئی نہ ہوں‘ 30 تسبیح ی

بعد نماز عشا پڑھ کر گریوں پر پھونک ماریں۔ دو بادام کی گریاں اپنے خاوند کو کھلائیں اور ایک بادام کی گری خود کھائیں۔ یہ کورس گیارہ دن کا ہے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ اپنے فضل کرم سے اولاد نرینہ سے نوازے گا۔
حمل کو 3 ماہ 20 دن ہو جائیں تو مسلسل 40 دن تک روزانہ حاملہ یہ عمل کرے۔ پہلے گیارہ بار درود شریف پر ہر با

ساتھ 7 بارسورۂ یٰسین پڑھے پھر آخر میں بھی 11 مرتبہ درود شریف پڑھے اور پانی پر دم کرکے پی لے۔ پڑھنے کے دوران بات بالکل نہ کرے۔ انشاء اللہ عزوجل نیک بیٹا عنایت ہوگا۔
اگر حاملہ پہلے تین ماہ تربوز، کوزہ مصری ملا کر کھاتی رہے تو اولاد نرینہ پیدا ہوگی۔
حضرت بابا فرید الدین مسعود چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا ارشاد بعض کتب میں درج ہے کہ اگر کوئی عورت اولادسے محروم ہو تو اس کو یہ نقش کاغذ پر لکھ کر سات رو ز تک کھلایا جائے اگر حکم خدا سے بیٹا نہ ہو تو قیامت کے دن میری دامن گیر ہو۔
نقش مکرم یہ ہے۔ (سودھ۔ صراح جمیع۔سرومہ۔ سرسر)
عورت کو چاہیے کہ سات روزے رکھے اورر وزہ افطار کرنے کے بعد21 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پیئے۔ انشاء اللہ عزوجل فرزند پیدا ہوگا۔ زوجہ سے ملاپ سے قبل 10 بار پڑھ لینے والا ان شاء اللہ عزوجل نیک بیٹے کا باپ بنے گا۔حاملہ کے پیٹ پر ہاتھ رکھ کر شوہر اس طرح کہے

ترجمہ: اگر لڑکا ہے تو میں نے اس کا نام محمد رکھا انشا ء اللہ عزوجل لڑکا پیدا ہوگا۔

10 بار جو کوئی ہر جمعہ کو پڑھ لیا کرے انشاء اللہ عزوجل اس کو بیٹا عطا ہوگا۔

میاں بیوی دونوں روزانہ 101 بار سورۃ الکوثر پڑھیں۔ انشاء اللہ جلد ہی بیٹے کے ماں باپ بن جائیں گے۔حمل شروع ہونے کے بعد مہینے کے کسی بھی دن صرف ایک بار زوجہ کی سیدھی طرف کی پسلی پر 54 بار بار

لکھ دے تو ان شاء اللہ عزوجل بیٹے کا باپ بنے گا۔ صرف لڑکے یا صرف لڑکیاں ہوں تو50 گرام خالص گائے کے گھی میں دیسی گلاب کی تین عدد پتیاں ڈال کر گرم کر لیں جب پتیاں نرم ہو جائیں تو اتار کر مل لیں اور گھی کو چھان لیں۔ مرد کے دائیں نتھنے میں دو قطرے ڈال دیں ہمیشہ لڑکے ہوں گے اور بائیں نتھنے میں ڈالنے سے ہمیشہ لڑکیاں ہوں گی۔ سورۃ البقرہ سے انشاء اللہ شرطیہ بیٹا پائیں‘طریقہ عمل: حمل کے معلوم ہو جانے کے بعد ہر اسلامی ماہ کے شروع کے سات دن روزانہ ایک بار سورۃ بقرہ مکمل پڑھیں اور یہ عمل نو ماہ تک جاری رکھیں۔اولاد نرینہ کے لئے : یہ عمل بہت مجرب اور تیربہدف ہے۔ بعد نماز عشاء باوضو سات بار ایک سفید کاغذ پر لکھیں اور آب زم زم یا بارش کے پانی یا پاک و صاف پانی سے دھو کر میاں بیوی پی لیں اور اسی طرح روزانہ لکھ کر سات دن تک پئیں۔ ان شاء اللہ عزوجل اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اولاد نرینہ پیدا ہوگی۔حاملہ شہادت کی انگلی اپنی ناف کے گرد گھماتے ہوئے 

بار پڑھے۔یہ عمل 40 دن تک جاری رکھے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بیٹا عنایت ہوگا۔ اسی عمل میں ہر مرض کا علاج ہے کوئی سا بھی مریض یہ عمل کرے تو ان شاء اللہ عزوجل شفا پائے۔ ناف سے کپڑا ہٹانے کی ضرورت نہیں۔اولاد نرینہ کے حصول کیلئے:اکتالیس دن تک روزانہ تین سو مرتبہ کسی میٹھی چیز پر سورۃ النساء کی آیت نمبر 113دم کرکے زوجین کھائیں۔حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ فرماتے ہیں جو لوگ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں انہیں چاہیے کہ دودھ اور شہد ملا کر پئیں۔ ڈیلیوری میں آپریشن سے بچنے کا شرطیہ وظیفہ: سورۃ الانشفاق کی یہ آیت 

س کے علاوہ سورۃ الزلزال کی آیت 

پ یہ آیت تکلیف میں کثرت سے پڑھیں۔یااول 41 بار روزانہ پڑھے انشاء اللہ عزوجل صاحب اولاد ہو جائیں گے۔ مدت 40 دن)
اگر حاملہ عورت روزانہ سورۃ محمد اور درود ابراہیمی پڑھتی رہے اور پیٹ پر دم کرے تو بچہ نہایت خوبصورت، سمجھدار، صحت مند پیدا ہوگا۔ دودھ وافر ہوگا۔ پر)

عورت کو حمل کے شروع میں بادام روغن جو کہ خود نکلوایا ہوا ہو، گائے کے نیم گرم دودھ میں دس قطرے روزانہ ملا کر شام کو پلائیں۔ انشاء اللہ ڈیلیوری نارمل اور آسانی سے ہوگی۔یَابَرُّ: جو شخص سات مرتبہ پڑھ کر بچے پر دم کرکے اللہ تعالیٰ کی سپردگی میں دے دے بالغ ہونے تک انشاء اللہ عزوجل وہ بچہ بلائوں سے محفوظ رہے گا۔ اولاد نرینہ کے حصول کے لئے صبح و شام گیارہ مرتبہ سورۃ نوح کی آیت نمبر 12 پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں انشاء اللہ عزوجل اولاد نرینہ سے نوازے گا۔صبح کی نماز وقت پر پڑھ کر سورۃ مزمل ، سورۃ مدثر، سورۃ مریم تینوں سورتیں پڑھنی ہیں اور پانی پر دم کرکے پی لیں اور پورے نو مہینے پڑھنی ہیں۔ نماز عصر کے بعد سورۃ محمد۔ انشاء اللہ عزوجل اگر آپ سے یہ نہ چھوٹی تو آپ کا بیٹا ہوگا۔
ہر نماز کے بعد 300 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے کا معمول بنا لیجے، انشاء اللہ عزوجل صاحب اولاد ہو جائیں گے۔

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 740 reviews.