Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

اسم اعظم کے روحانی دم سے بے جان جسم میں جان آگئی

ماہنامہ عبقری - جون 2018

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں پنجاب یونیورسٹی میں لاء کی سٹوڈنٹ ہوں‘ آخری سال میں ہوں‘ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے 2013ء سے جب سے عبقری سے تعلق وابستہ ہوا آج 2017ء تک ہمارے گھر کے حالات میں حیران کن تبدیلی آئی‘ سب سے بڑی نعمت وظائف کی برکات سے ہمارے گھر میں سکون آیا۔ ہر جمعرات درس باقاعدگی سے سنتے ہیں۔ سب سے بڑی بات جس سے ہمارے بہت سارے مسائل حل ہوئے کہ ہم اسم اعظم کا دم باقاعدگی سے کرواتے ہیں اور دو سال سے عبقری روحانی اجتماع میں شامل ہوکر بھی اسم اعظم کا روحانی دم کرواتے ہیں۔ اللہ پاک کے فضل و کرم سے بہت زیادہ فوائد ہیں۔ رحمتوں اور برکات کےدروازے کھل رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمارا تعلق تسبیح خانہ سے سدا قائم رکھے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ میرا مستقبل روشن ہو‘ میں اپنے والدین کیلئے خوشیوں کا باعث بنوں اور کا نام روشن کروں‘ اللہ تعالیٰ آپ کو‘ آپ کے ساتھیوں‘ آپ کی نسلوں اور تسبیح خانہ کو سدا شادو آباد رکھے۔ آمیں!(ن۔س‘ لاہور)
نوٹ:آپ نے دم کرایا‘ فائدہ ہوا ضرور لکھیں!
عبقری کے صفحات آپ کیلئے حاضر ہیں!

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 772 reviews.