Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

بے سکون افراد سکون ‘ عزت اور پریشانیوں سے نجات چاہتے توروحانی محفل کیجئے

ماہنامہ عبقری - نومبر 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! تقریباً چھ ماہ سے آپ کے رسالہ عبقری کی قاری ہوں آپ کے عبقری میں چھپے ہوئے وظائف پڑھنے سے بہت فائدہ ہوا ہے آپ کی تحریروں کو پڑھنے کے بعد دل کو ایک عجیب سا سکون اور راحت ملتی ہے‘ جیسے زندگی میں قرار سا آگیا ہے۔ عبقری رسالہ کے تمام سلسلے ہی بہت اچھے ہیں۔ میں عبقری رسالہ میں آنے والی ماہانہ روحانی محفل ضرور کرتی ہوں۔ جب میں نے تیسری مرتبہ روحانی محفل اپنے گھر میں کی تو مجھے بہت سرور ملا۔ ذہنی و جسمانی طور پر میں بالکل تازہ دم ہوگئی‘ ایسا لگا جیسے دماغ اور کندھوں سے بہت بڑا بوجھ اتر گیا ہو۔ میں ہروقت بے سکون رہتی تھی‘ ساری ساری رات جاگ کر گزارتی‘ اکثر گولی کھا کر گزارہ کرتی‘ مگر جب سے روحانی محفل اپنے گھر میں بتائی گئی ترکیب سے کرنا شروع کی ہے‘ پرسکون ہوگئی ہوں۔ جس پریشانی کا تصور کرکے چند ہفتے یا مہینے روحانی محفل کرتی ہوں وہ پریشانی رب کریم دور فرمادیتے ہیں۔گھر‘ خاندان اور معاشرے میں عزت بڑھی ہے‘ لوگ اب اکرام کرتے ہیں۔ (ج، خیبرپختونخوا)

(فائرہ رضوان، مانسہرہ)

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 103 reviews.