Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

عبقری ادویات آزمانے کے بعد سچے کھرے نتائج لاکھوں قارئین کے نام

ماہنامہ عبقری - نومبر 2019ء

بیٹی کے معدے میں بہت پرابلم تھی‘ تھوڑی سی پیپسی بھی پیتی تو معدہ خراب ہو جاتا لیکن آج وہ جو مرضی کھا پی لے اب معدے میں کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔

ہاضم خاص واقعی خاص ہے
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں پچھلے 20 سال سے بیمار ہوں تقریباً 15بیماریوں نے مجھے جکڑ رکھا ہے اور انگریزی ادویات کے استعمال سے میرا معدہ خراب رہتا تھا لیکن جب سے عبقری کی دوا ’’ہاضم خاص‘‘ استعمال کرنا شروع کی ہے معدے کی بیماری سے نجات مل گئی ہے اس کے علاوہ مجھے قبض کی شکایت رہتی تھی وہ بھی ٹھیک ہوگئی ہے۔ عبقری کی ادویات اتنی سستی ہیں کہ ہر غریب کی پہنچ میں ہیں۔الحمدللہ! کھاتے ہی معلوم پڑجاتا ہے کہ کوئی خالص چیز کھائی ہے۔ فوری اثر ہوتا ہے۔(فرح، حیدر آباد)
معجون مراد اور قوتی گولیوں سے جوانی لوٹ آئی
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری شادی کو تین ماہ ہوگئے تھے لیکن میں حق زوجیت ادا کرنے سے قاصر تھا اور مجھے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا تھا انگریزی ادویات کا استعمال کیا لیکن وقتی طور پر سکون ملتا پھر وہی حالت ہو جاتی۔ میں نے عبقری رسالہ سے معجون مراد اور قوتی گولیوں کے بارے میں پڑھا اور عبقری دواخانہ سےدونوںادویات خرید لیں اور ان کا استعمال شروع کیا۔ اللہ کے فضل سے میں اب بالکل فٹ ہوں اہلیہ مطمئن ہے۔(عثمان بٹ، لاہور)
طب نبوی ہیئر آئل سے بال گرنا بند ہوگئے
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے سر کے بال بہت اترتے تھے کافی شیمپو اور تیل استعمال کیے لیکن ایک فیصد بھی فرق نہیں پڑا۔ میں نے عبقری رسالہ سے طب نبوی ہیئرآئل بارے پڑھا اور منگوا کر استعمال کیا ۔چند ہفتوں کے استعمال سے میرے بال 60فیصد گرنا بند ہوگئے ہیں میں ابھی استعمال کررہی ہوں انشاء اللہ جلدہی مکمل بال گرنا بند ہو جائینگے۔یہ تو تھا طبی فائدہ اب اس رسالے کا ایک روحانی فائدہ بھی قارئین عبقری کو بتانا چاہتی ہوں۔ بے شک میرے پاس الفاظ کم ہیں کہ اس رسالہ کی تعریف جتنی کرو الفاظ کم پڑجائیںگے۔ لاکھوں لوگوں کے مسائل کا حل اس میں ہوتا ہے اللہ پاک آپ سب کو ہمت اور توفیق دے آپ سب اسی طرح ہمارے مسائل کا حل تلاش کرتے رہے اور آپ کا عبقری اسی طرح دن دگنی ترقی کرتا رہے میں ہر دفعہ لوگوں کے جوابی خطوط پڑھتی تھی اور میرے لیے یقین کرنا مشکل ہو جاتا تھا کہ سب مسائل اتنی جلدی حل ہو جاتے ہیں۔ میں شادی شدہ ہوں‘ ماشاء اللہ میرا ایک بیٹا ہے۔ سسرال میں مجھے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے میرے شوہر ملک سے باہر ہوتے ہیں ساس اور نندوں سے اکثر اختلافات رہتے ہیں لیکن جب سے عبقری رسالہ میں دیئے گئے وظائف پڑھنا شروع کیے ہیں اب کوئی پریشانی پریشانی نہیں لگتی دل مطمئن اور سکون رہتاہے۔(ش، ساہیوال)
کراماتی تیل کی کرامت
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی نسلوں کو سدا شاد آباد رکھے اور دنیا و آخرت کی تمام نعمتوں سے نوازے۔ آمین!میں ہر نماز کے بعد دو انمول خزانہ ضرور پڑھتی ہوں کلمہ کا نصاب بھی پڑھتی ہوں اللہ کے فضل سے بہت سے فوائد حاصل ہوئے ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو خیر عطا کرے آپ دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے دن رات کام کررہے ہیں اللہ تعالیٰ عبقری کی پوری ٹیم اور تسبیح خانے کو شاد و آباد رکھے۔ آمین۔
میرے خاوند کو تین سال قبل فالج کا اٹیک ہوا تھا جس کے اثرات اب تک ہیں۔ ادویات کا استعمال تو روزانہ کی بنیادپر جاری ہے جو اندرونی طور پر ان کو صحت یاب کررہا ہے لیکن بیرونی طور پر میں کسی ایسی چیز‘ مرہم یا تیل کی تلاش میں تھی کہ جس سے میں ان کی مالش کروں تاکہ وہ جلد سے جلد موٹر سائیکل وغیرہ چلانے کے قابل ہو جائیں کیونکہ وہ ایک ایسی کمپنی میں ملازمت کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو مختلف جگہ جانا ہوتا ہے تو پبلک ٹرانسپورٹ کے استعمال سے ان کا وقت بہت ضائع ہوتا ہے تو میں نے عبقری رسالہ میں ’’کراماتی تیل‘‘ کے بارے میں پڑھا اور فوری منگوایا۔ لکھی گئی ترکیب کے مطابق اپنے خاوند کی اس تیل سے مالش کرتی رہی۔ صرف چند ہفتے ہی میں نے اس تیل کی صبح وشام مالش کی۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج وہ موٹرسائیکل چلانے کے قابل ہیں اور بالکل تندرست ہیں۔ یہ تیل واقعی ہی کراماتی ہے۔(نصر ت قدوس، لاہور)
ہارمونز شفاء سے ماہواری کے مسئلہ حل ہوگیا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری شادی کو پانچ ماہ ہی ہوئے تھے کہ مجھے ماہواری کا مسئلہ ہوگیاجس وجہ سے میں اور میرا خاوند بہت پریشان تھے لیڈی ڈاکٹر سے مشورہ کیا اس نے پندرہ دن کی دوائی دی لیکن اس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑا۔ میں عبقری کی گزشتہ دو سال سے قاریہ ہوں پھر اچانک میں نے عبقری رسالہ میں ’’ہارمونز شفاء‘‘ بارے مکمل پڑھا اور خاوند کو اس بارے بتایا وہ اگلے روز عبقری دواخانہ سے ’’ہارمونز شفاء‘‘ لے آئے اور میں نے باقاعدگی سے استعمال کرنا شروع کی اللہ کے کرم سے ایک کورس سے ہی ماہواری کا مسئلہ حل ہوگیا اور اب میں حمل سے ہوں۔(سمیرا زوجہ حافظ محمد آصف، لاہور)
ہارمونز شفاء سےماہواری ٹھیک
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے ہارمونز بہت زیادہ خراب تھے‘ مجھے ہروقت ماہواری رہتی تھی‘ جس کی وجہ سے میں چلنے پھرنےسے بھی قاصر ہوچکی تھی‘ لیڈی ڈاکٹر سے مشورہ کیا اس نے کہا کہ جلد از جلد لیزر کرواؤں ورنہ تم نہیں بچ سکو گی‘ تم میں خون کی انتہائی کمی ہوچکی ہے‘تمہاری زندگی کو سخت خطرہ ہے۔ ہمارے گھر عبقری رسالہ کافی عرصہ سے آرہا ہے‘ میری والدہ نے جب لیڈی ڈاکٹر کی یہ بات سنی تو فوراً عبقری دواخانہ میں فون کیا‘ اسسٹنٹ صاحب سے بات کی اور انہیں میری مکمل حالت سے آگاہ کیا‘ انہوں نے میرے لیے ’’ہارمونز شفاء‘‘ ’’ٰخون افزا ٹانک‘‘ اور ’’فٹنس فولاد ٹانک‘‘ تجویز کیا۔ میری والدہ نے اسی دن عبقری دواخانہ لاہور سے یہ تمام ادویات بذریعہ پارسل منگوالیں‘ صرف چند ہفتے استعمال کرنے سے میری ماہواری بالکل نارمل ہوگئی اور میرے چہرے پر رونق لوٹ آئی‘ آج میں بالکل صحت مند اور تمام گھر کے کام کرتی ہوں۔(ز۔ع، راولپنڈی)

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 179 reviews.